سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی: فردوس عاشق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی، اجلاس نے ثابت کیا کشمیر عالمی سطح پر متنازعہ علاقہ ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریا

ت فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارتی وزیر دفاع کا بیان آر ایس ایس کی انتہا پسندانہ سوچ کا عکاس ہے، یہ اپنے مذموم عزائم کے حصول کیلئے دنیا کے امن کو بھی خطرے میں ڈال سکتے ہیں، راج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے دھمکی ہے، عالمی برادری کو غیر ذمہ دارانہ بیانات کا سنجیدگی سے نوٹس لینا ہوگا، ایسے بیانات عالمی قوانین اور امن کیلئے کھلا چیلنج ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا عمران خان کشمیریوں کے حقیقی ترجمان بن کر ابھرے ہیں، بھارتی جبر نے مظلوم کشمیریوں کی آواز محصور اور خاموش کی ہوئی تھی، کل کشمیریوں کی گونج دنیا کے سب سے بڑے سفارتی فورم پر سنائی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے بعد بھارت اضطراب میں ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے بعد بھارت اضطراب میں ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی مؤقف سب سے اہم ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت سلامتی کونسل کے اجلاس کی مخالفت کر رہا ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل اجلاس سے تسلیم ہوگیا ہے مسئلہ کشمیر اندرونی نہیں عالمی مسئلہ ہے، سلامتی کونسل کے تمام اراکین کے مشکور ہیں: و زیرخارجہسلامتی کونسل اجلاس سے تسلیم ہوگیا ہے مسئلہ کشمیر اندرونی نہیں عالمی مسئلہ ہے، سلامتی کونسل کے تمام اراکین کے مشکور ہیں: وزیرخارجہ SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI UN UNHumanRights UNDPPA UnitedNationsSecurityCouncil
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا اجلاس اور فیصلے کیسے ہوتے ہیں؟ریڈیو پاکستان کے مطابق سکیورٹی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر 1998 کے بعد پہلی بار بات چیت ہوگی۔ یاد رہے کہ پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے جوہری تجربوں کے بعد اقوامِ متحدہ کی قرارداد 1172 پر بحث ہوئی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس نے کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوبھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب امور کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے، روسی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »