سلامتی کونسل اجلاس کا جشن کب تک؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا خیال ہے کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادیں آج بھی اس مسئلے کے حل میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔ مگر کیا کیا جائے کہ کشمیر کے بارے میں سلامتی کونسل کی تمام قراردادیں اقوامِ متحدہ چارٹر کے باب ششم کے تحت منظور کی گئی ہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

پاکستان کا خیال ہے کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادیں آج بھی اس مسئلے کے حل میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔ مگر کیا کیا جائے کہ کشمیر کے بارے میں سلامتی کونسل کی تمام قراردادیں اقوامِ متحدہ چارٹر کے باب ششم کے تحت منظور کی گئی ہیں۔

تیسرا طریقہ یہ ہے کہ پاکستان کے دوست یا برادر ممالک کھل کے پاکستان کا ساتھ دیں بھلے کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے۔ مگر پاکستان نہ تو امریکہ ہے اور نہ چین کہ اپنی بے پناہ اقتصادی و سیاسی اہمیت یا دباؤ کے بل پر زیادہ سے زیادہ ممالک کو اپنے موقف کی چھتری تلے اکٹھا کر سکے۔سلامتی کونسل کا مستقل رکن روس آج بھی انڈیا کو سب سے زیادہ اسلحہ فروخت کرتا ہے

برادر متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کو تین ارب ڈالر کا ڈپازٹ توازنِ ادائیگی بہتر بنانے کے نام پر دیا ہے جبکہ انڈیا سے اماراتی تجارت کا حجم 50 ارب ڈالر اور امارات میں انڈین سرمایہ کاری کا حجم 55 ارب ڈالر ہے۔ اسی لئے جب عرب امارات کہتا ہے کہ کشمیر انڈیا کا اندرونی معاملہ ہے تو حیرت کیوں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل اجلاس مودی کی ناکامی ہے :کانگریسبھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کو بی جے پی حکومت کی سفارتی و سٹریٹجک ناکامی قرار دیتے ہوئے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے سلامتی کونسل کا اجلاس رکوانے کی کوشش کی، مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان کی کام یابی ہے: ملیحہ لودھیبھارت نے سلامتی کونسل کا اجلاس رکوانے کی کوشش کی، مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان کی کام یابی ہے: ملیحہ لودھی LodhiMaleeha pid_gov SMQureshiPTI ForeignOfficePk KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا 50 سال بعد کشمیر پر اجلاس کامیابی ہے: گورنر سندھاقوام متحدہ کا 50 سال بعد کشمیر پر اجلاس کامیابی ہے: گورنر سندھ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پُرامن ملک ہے، کینیڈین خاتون کا لاہور سے گوادر تک موٹر سائیکل پر تنہا سفر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کا ایجنڈا ’’احساس‘‘ ہے: فردوس عاشق، ایک سالہ رپورٹ پیش کرنیکا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی کا کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »