سقراط اور اقریطون میں مکالمہ اور11قاضی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف : ملک اشفاق  قسط :42 اقریطون: آپ کا جواب یقینا ”ہاں“ ہو گا۔ سقراط : اچھا اگر ناموس مجھ سے پوچھے کہ کیا قرین انصاف ہے کہ تم پر الف ظلم

سقراط : اچھا اگر ناموس مجھ سے پوچھے کہ کیا قرین انصاف ہے کہ تم پر الف ظلم کرے اور تو اس کے جواب میں ب پر ظلم توڑو تو میں کیا جواب دوں؟سقراط : پھر اگر ناموس یہ کہے کہ تم پر ظلم توپادریوں نے کیا اور ا س کے جواب میں تم مجھ پر ظلم توڑ رہے ہوتو میں کیا جواب دوں۔سقراط : مطلب صاف ہے کیامصائب میں صبر و استقامت کا دامن چھوڑ کر دنیا کے خلاف ننگ و ناموس نہیں؟اقریطون: یقینا خلاف ننگ و ناموس ہے۔

سقراط اور اقریطون میں یہ مکالمہ دیر تک جاری رہا۔ اس کے بعد اقریطون نے کہا کہ سزا کا وقت قریب آ گیا ہے اگر آپ کی کوئی خواہش ہو تو ہمیںاس کے پور ا کرنے میں بے حد مسرت حاصل ہو گی۔ سقراط نے جواب میں صرف اتنا کہا کہ میں نے آج رات ایک خواب دیکھا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ میری سزا کا وقت قریب آ پہنچا ہے۔آخری دن ہم حسب عادت صبح سویرے جیل خانے میں جا پہنچے پہلے صاحب زندان فرآن آیا۔ دروازہ کھولاا ور ان 11 پادریوں کے ہمراہ سقراط کے کمرے میں چلا گیا۔ ہم کچھ دیر ٹھہرے اور پھر واپس چلے گئے۔ ا س کے بعد ہمیں...

سقراط کہنے لگا”اے سیماس! جستجو رازِ حیات ہے اسے میرے بعد بھی جاری رکھو کہ مجھے اسی سے مسرت ہو گی جہاں تک جستجو کا تعلق ہے موت و حیات میں کوئی فرق نہیں زندگی میں بڑے بڑے علماءسے ملاقات کا موقع ملتا ہے اور مر کر ہم اسلاورس، امارس اور ارقلیس جیسے فضلاءدہر کے پاس جا پہنچتے ہیں۔نفسیات پر گفتگو کر چکنے کے بعد کسی نے ہیئت عالم کے متعلق ایک سوال پوچھا لیا۔ کہنے لگا کہ زمین گول ہے اور آسمان ایک دوسرے کو محیط ہیں نیز متحرک ہیں بس حقیقت صرف اتنی ہے باقی اس موضوع پر جو کچھ دیگر علماءنے اور اومیرس، ارفاﺅس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس کو مطلوب ملزم سہراب گوٹھ مقابلے میں مارا گیاملزم امین کراچی ایسٹ اور سینٹرل میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث تھا: پولیس Mulzim he mujrim nehi begarati ki intihaa he ذاتی دشمنی پر قتل کرتے بعد میں مطلوب ملزم کا نام دے دیا جاتا ابھی گھر والے کہیں گے جھوٹا الزام ہے ۔۔اسکے بعد انکو بلیک میل کیا جائے گا اور بات ختم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کو نگراں وزیراعلیٰ بنانے کے معاملے پر پرویز الہٰی اور بابر اعوان کے درمیان اختلافحمزہ شہباز کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے معاملے اسپیکر اسمبلی پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کے درمیان اختلاف سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان میں کل (اتوار سے)سے بارشوں کی پیشگوئیکراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص ،عمرکوٹ اور دادو میں اربن فلڈنگ کاخدشہ محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل(اتوار سے) شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان عوام کی مدد کیلئے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعادہقطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکا اور طالبان وفد نے افغانستان میں زلزلے کے بعد امداد اور غیر ملکی ذخائر جیسے معاملات پر بات چیت کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u0633\u0644\u0627\u0626\u06cc\u0688\u0646\u06af \u0633\u06d2 20 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u060c \u062f\u0631\u062c\u0646\u0648\u06ba \u0644\u0627\u067e\u062a\u06c1\u06c1\u0644\u0627\u06a9 \u0634\u062f\u06af\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0632\u062e\u0645\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0648\u062c\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0631\u06cc\u0644\u0648\u06d2 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u0628\u06be\u06cc \u0634\u0627\u0645\u0644 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 امریکا🇺🇸 کے سامنے اس وقت تین ملک کھڑے ہیں افعانستان فوج کے بغیر ایران ایٹم بم کے بغیر اور پاکستان غیرت کے بغیر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امبر ہرڈ ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئیں، آسٹریلیا میں تحقیقات شروعسابق شوہر جانی ڈیپ سے لاکھوں ڈالر کا مقدمہ ہارنے والی ہالی ووڈ اداکارہ امبرہرڈ ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »