سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں،سعید غنی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں،سعید غنی ARYNewsUrdu

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی ہدایت پر پی پی رہنما اپنے طور پر امداد تقسیم کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت تھی پارٹی کے لوگ راشن خاموشی سے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bibi n leg se to arman he rahe ga unka itna lekar bhi pat nahi bhara

Yar sahi to he andha banta sharmi...

Bhai kese pata laga Kia rat ko unlogon ne safed kapre pahne the to mujhe kyun bhol gae

اگر یہ سچ ہے تو بہت اچھی بات ہے ویسے لگتا نہیں سندھ حکومت 🤨🤔

سب کو معلوم ہیں کہ انکے سفید پوش کون ہے سفید پوش سے انکا مطلب انکے پارٹی کے بڑے بڑے چور ہے جو راشن ذخیرہ کرکے پھر لوگوں کی مجبوری سے ناجائز فائدہ اٹھائینگیں

بھائی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کون کہتا ہے ہمارے ہاں تیل نکالتا یہ دیکھ لیںں میری یہ بات عمران خان تک پہنچا دیں پلیز

Har ek ko ap dhyan me rakhna chahi a

Bhi wah-wah, kiya khoob, bohot dor ki soch. Isolation mey rehnay sey idea hi mila.Ub safaidposh beyfikar ho jaain sari safaidi khtum.Saitaan to aklota hi tha saath deynay walay miltay chalay gay.

آپ قسم کھاکے بھی کہیں تو لوگ نہیں مانیں گے۔۔۔۔ چورن بکنا ختم ہو چکا اب آپ لوگ احتساب کے لئے تیاری پکڑیں۔۔۔

یہ بندہ کوئی شک نہیں۔ میں معترف ھوں۔ لیکن غلط پارٹی میں غلط بندوں کو ڈیفینس کرتا ھے۔ یہ برا ھے۔ کیونکہ یہ قرآن بھی کہتا ھے۔ کہ غلط محفل برے لوگ حق سے پھرے لوگ منافقین میں شمار کیے جاتے ھیں۔

🤩🤩🤩🤩🤣🤣🤣🤣🤣👍👍👍

اور وہ سفید پوش زرداری اینڈ کپنی ہے.

اتنے اچھے ہیں تو نہیں مغرب کے پیروکار۔

Very good...if it is true

Who believe ppp

Nice job

Haha matlab sab zardari ko poonch jata ha..

ہونا بھی یہی چاہیے۔۔دکھاوا ایک لعنت ہے۔۔اور غریب کی عزت نفس پر دھبہ۔۔۔۔

😂👌🏻joke of day

He has just come out SELF imposed CORONAVIRUS, let him take some rest, there after he will deliver RATION TO SUFEED POSH PEOPLE

تو بابو یہ چیف جسٹس کو بھی بتاو نا۔

مطلب آپس میں بندر بانٹ

مطلب آپ کا حساب نہ کیا جائے۔۔۔۔۔چوروں کے سردار

😂😂😂😂

Pata hay Raat ko camera ni hota Koi dekhay ga nahi 20 Rs k chawal ja rhay SaeedGhani1

Aap log 35 se 40 saal se Sindh ki awam k sar pe musallat hen mgr Aaj tak koi data update nahi kia kam az kam Benazir Income Supoort me hi ker letey at least 8 lakh haram khor na nikaltey Abhi bhi Data nahi hey ki rut laga rahey hen lock down se pehley ker letey na sab arrange

Mashallah

لاکھ لعنت کھوتے پٹواریوں

یہ سفید پوش پیپل پاڑٹی والے لگتے ہیں 😂😂😂

Hahahahahha joke

لکھ دی لعنت جھوٹے تے

Hahaha hahaha

جھوٹ بول رہا اسکی شکل سے لگ رہا ہے 👹

Don’t forget Zardari house!

Sir kahan esaa hota he Kia waqae essa hota he?

He means to say “Zardari” 🤪

U r fradya

سفید پوش افراد کی لسٹ: آصف زرداری فریال تالپور بلاول بھٹو بختاور بھٹو آصفہ بھٹو ایان علی انور مجید شرجیل میمن ڈاکٹر عاصم خورشید شاہ باقی سفید پوشوں کی لسٹ جلد میڈیا کے سامنے لائی جائیں گی:سعید غنی

Wada to naik aya

اور دن میں راشن لینے والے کالے پوش ہیں؟

اللہ کا خوف کریں

ہا ہا ہا ہا ہا. بس کر دو یار 😂😂😂😂😂😂

وہ سفید پوش لوگ پیپلز پارٹی کے MNA aur MpA hain

Very good sir

جھوٹ بول رہا ھے یہ خبیس

وہ سفید پوش ایان علی، بلاول، آصفہ، بختاور، فریال تالپور، خورشید شاہ، مراد علی شاہ، قائم علی شاہ، سعید غنی، ناصر شاہ، زرداری ، نثار مورائی، ڈاکٹر عاصم، شہلہ رضا، شرجیل میمن اور ان کے دوسرے ساتھی۔

Acha gee ,yaqeen many WO safaid posh log tum jaisy aur bhi hai jin ka kaam bhi maal bana hota hai ,

Raat k andhere me Bilawal house phnch jate hon ge 😋😂🤣 Gharibon ko tu nhi mil rhe Aj bhi Surjani Town k gharib awam Sindh Hukumat ko Koossss rhe they

مطلب کہ صوبے میں کوئی بھی بھوکا نہیں ہے، راشن کی کسی کو ضرورت نہیں. 👌

کیوں کہ دن کی روشنی میں بھٹو آجاتا ہے

وہ سفید پوش مجھے زرداری صاحب لگدے ہیں😂

جھوٹا ہے یہ اسے تو کرونا ہوا تھا وہ بھی جھوٹ

Omni Group is eating everything PPP government is doing as usual Curuption.

Itna andheray mai pohchatay hain k lainay walo ko bhi nahi dikhta 🙄

سندھ کا حاتم تائی

اچھا فیصلہ ہے

dtnoorkhan

Great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بیورو کریسی میں خوف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ Well done murad ali shah Corona media UsmanAKBuzdar is leading from the front 👍👍👍 Well don buzdar speed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »