سفارتی سطح پر کامیابی پر مودی دباؤ کا شکار ہے: علی امین گنڈاپور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفارتی سطح پر کامیابی پر مودی دباؤ کا شکار ہے: علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SecurityCouncil India Kashmir

اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سفارتی سطح پر ہماری کامیابی پر مودی دباؤ کا شکار ہے، پاکستان کے دفاع کے لیے ہم ہر حد تک جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جنگ مسئلوں کا حل نہیں ہے، جنگ کے بعد کے مسائل کو دیکھنا پڑتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کو اہم سمجھ کر اجلاس بلا لیا ہے، عوام کی آواز اٹھنے پر قیادت اقدام پر مجبور ہوتی ہے، دنیا بھر میںعلی امین کا کہنا تھا کہ مسلمانوں نے ہمیشہ اسلحے سے نہیں جذبے سے جنگیں لڑیں، بھارت کوئی سپر پاور نہیں ہے، خوف کے مارے بھارت کشمیریوں کو گھروں سے نکلنے نہیں دے رہا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مودی کے اقدامات سے شملہ معاہدہ تقریباً ختم ہو گیا ہے، ہم نے پیغام دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پہلے ہم تنہائی کا شکار تھے، اب حالات بدل رہے ہیں، دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے آنے پر عالمی سطح پر رسپانس آ رہا ہے، سفارتی سطح پر کامیابی پر مودی دباؤ کا شکار ہے، انشاء اللہ اب وہ وقت آ گیا ہے کہ کشمیر آزاد ہو کر رہے گا، عمران خان کشمیر کو فلسطین نہیں بننے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سلامتی کونسل اجلاس بلانے کی بڑی سفارتی کامیابی پر بھارت پریشان ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'سلامتی کونسل اجلاس بلانے کی بڑی سفارتی کامیابی پر بھارت پریشان ہے''سلامتی کونسل اجلاس بلانے کی بڑی سفارتی کامیابی پر بھارت پریشان ہے' SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کواحساس دلانے کیلئے بھارت سے ہر سطح پر سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں، خواجہ آصفلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ بھارت کے ساتھ ہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پر اجلاس سفارتی فتح ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیکیورٹی کونسل کا فوری مسئلہ کشمیر پر نوٹس لینا حکومت کی کامیابی ہے، راجہ بشارتسیکیورٹی کونسل کا فوری مسئلہ کشمیر پر نوٹس لینا حکومت کی کامیابی ہے، راجہ بشارت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SecurityCouncil KashmirBaneyGaPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال مودی سرکار کے منہ پر زوردار طمانچہ پاکستان نے بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی سمیٹ لی11:29 AM, 15 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, نیویارک:آخر کار دنیا کو ہوش آگیا اور بھارت کے منہ پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »