سفارتی عملے کی گرفتاری اور تشدد بدترین حرکت،پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کو بھارت کا حقیقی چہرہ دکھا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی بھارت کے خلاف جرائم کی فرد

جرم ہے،بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے کی گرفتاری اور تشدد بدترین حرکت، بین الاقوامی قوانین کے تحت پاکستانی ہائی کمیشن کوسفارتی ذمہ داریوں سے روکنا قابل مذمت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے کی گرفتاری اور تشدد کو بدترین حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت پاکستانی ہائی کمیشن کوسفارتی ذمہ داریوں سے روکنا قابل مذمت ہے۔انھوں نے کہا کہ آر ایس ایس، بی جے پی حکومت پاکستانی ہائی کمیشن پر بے بنیاد، جھوٹے الزامات کی مہم شروع کر چکی ہے، پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کی اس مہم کا مقصد اپنے جرائم کو چھپانا ہے۔سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مہم کامقصد مقبوضہ کشمیر...

طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو متعصبانہ، پرتشدد اقدامات کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،بھارت خطے میں اپنے تمام ہمسایوں کے خلاف جارحیت کا مجرم ہے، بھارتی شرپسندی اورتوسیع پسندانہ سوچ چین کو بھی سرحد پر اپنی فوج لانے پرمجبورکر چکی ہے جب کہ نیپال سے متعلق بھی اسی نوع کی خبریں میڈیا میں آ رہی ہیں۔سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی بھارت کیخلاف جرائم کی فردجرم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھارت کو شک ہے پاکستان مارکر گیا ہے اسے درد ہورہی ہوگئی اس لئے تو بد تمیزی کر رہا ہے اور اوپر سے ہمارے محترم سیاسی بزرگ ImranKhanPTI بدلاؤ لائینگے تو بدلاؤ ہوگا یہاں انکا اپنا حساب کتاب ہی نہیں ختم ہورہا. ہمیں سب کا پتہ ہے اچھے کام اور سچ بچت کروا سکتی ہے.. باقی سب کی لیتر پریڈ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے خلاف اقدامات ،ڈبلیو ایچ او نے سندھ حکومت کی تعریف کردیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے بچاو کے لیے کیے گئے سندھ حکومت کے اقدامات کی تعریف کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے کیونکہ ساری دنیا ہمارے وزیر اعظم کو فالو کرتی رہی، سندھ نے یہ کام نہیں کیا SaeenSarkarr
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائدبخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائد SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ اس عدالتی نظام پر لعنت جہاں ملزم کو صرف امیروں کو تحفظ ہو. کرپٹ ججز ملک کیلیے ناسور ہیں فیصلے نسلیں کرتی ہیں۔ بد نسلے بکا کرتے ہیں 🐕 Pakistan is Islamic country..Uzma and Usman must be punished for illicit relationship..Wife of Usman must be persecuted for harassment and beating...Uzma has accepted illegal relation which is not allowed in Islamic state...Justice must prevail..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ محترمہ،کچھ اللہ کا بھی خوف کرو ڈاکوؤں کو favour کرکے اپنی آخرت کیوں خراب کر رہے ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”نوازشریف کی تصویر کس نے لیک کی اور یہ کس جگہ کی ہے“پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سب بتا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ حسب عادت مریم صفدرصاحبہ نے جھوٹ بولا اورنوازشریف صاحب کی تصویرخودلیک کی Kbhi mun b dho lia kro
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔ Bs tashweesh hi ho gi
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »