سعوی عرب کے تین شہروں میں کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SaudiArabia

ریاض:سعودی عرب کے شہر جدہ میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیاہے،کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کرونا وائرس سے بچاو کے اقدامات کو مزید موثر بنانا ہے۔

سعودی وزرات داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض کے بعد جدہ میں بھی کرفیو تین بجے سہ پہر سے صبح سات بجے تک ہوگا، کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کرونا وائرس سے بچاو کے اقدامات کو مزید موثر بنانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیاسعودی عرب نے بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا SaudiArabia Led Coalition Intercepts Missiles Riyadh Saudi_Gazette MojKsa_EN KSAmofaEN saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ’حوثی باغیوں کا میزائل حملہ‘ ناکام بنانے کا دعویٰسعودی حکام کے مطابق حملے ملک کے دارالحکومت ریاض اور جنوب مغربی شہر جزان پر کیے گئے لیکن سعودی عرب کے دفاعی نظام نے انھیں ناکام بنا دیا جبکہ ان سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ مجھے بھی مکہ کی فوج میں برتی کر لیں ھمے خدمت کا موقع دیا جائے اللہ پاک سعودی حکومت کے حفاظت فرمائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ریاض اور سرحدی شہر پر میزائل حملہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کاپروازوں کی معطلی مزید 2 ہفتوں کیلئے بڑھانے کا فیصلہریاض(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث پروازوں کی معطلی مزید 2
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عرب امارات میں ہاتھ ملانے پر 50 ہزار درہم جرمانہعرب امارات میں ہاتھ ملانے پر 50 ہزار درہم جرمانہ UAE CoronaVirus HandShake Fined InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Astaghferullah اللہ کا خوف کرو جھوٹ خبریں پھیلا رہے ہوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر اسپتال کا ایمرجنسی وارڈ سیلسعودی عرب، احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر اسپتال کا ایمرجنسی وارڈ سیل SaudiArabia CoronaLockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »