سعودی فرمانروا کا اقوام متحدہ میں خطاب، ایران کے خلاف اتحاد کا مطالبہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فرمان روا نے حزب اللہ پر بھی تنقید کی UNGA2020 SaudiArabia SalmanBinAbdulAziz Iran DawnNews

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران ایران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کو انسانی تباہی کے ہتھیار کے حصول سے روکنے کے لیے متحدہ محاذ بنایا جائے۔

شاہ سلمان نے کہا کہ 'ایرانی حکومت کے ساتھ ہمارے تجربے نے ہمیں سبق سکھایا ہے کہ جزوی حل اور نرمی سے دنیا کے امن و استحکام کو لاحق خطرات کو کم نہیں کیا جا سکتا'۔ لبنان کے سیاسی بحران میں اس وقت بہتری آئی جب فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کی مداخلت سے رواں ماہ کے اوائل میں سفارت کار مصطفیٰ ادیب کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Laanti, apny aaqa USA ko khush karny k ley aesy keh raha hay..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت کا عمرہ ادائیگی کی مرحلہ وار اجازت دینے کا اعلان - BBC News اردوسرکاری سعودی پریس ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق عمرہ کی اجازت بتدریج چار مراحل میں انجام دی جائے گی۔ چار اکتوبر سے سعودی شہریوں اور باشندوں پر مشتمل چھ ہزار عمرہ زائرین کو روزانہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔ ❤❤ Best news 😍 Shukar alhamdulillah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیاترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang Nice man
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ میں تنازعہ کشمیر ُاٹھانے پر ترک صدر سے اظہار تشکرحریت کانفرنس کا اقوام متحدہ میں تنازعہ کشمیر ُاٹھانے پر ترک صدر سے اظہار تشکر HurriyatConference UN KashmirIssue IIOJKUnderSiege TurkPresident RTErdogan Thankful
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچے کی گردن میں 700 گرام کی رسولی، سعودی ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ -بچے کی گردن میں 700 گرام کی رسولی، سعودی ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ایئرلائن دفتر کے باہر سینکڑوں افراد کا احتجاجسعودی ایئرلائن دفتر کے باہر سینکڑوں افراد کا احتجاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوٹل روانڈا کے 'ہیرو' کا دھوکے سے روانڈا لے جانے کا انکشاف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »