سعودی عرب سے ادھار تیل ملنے کی سہولت ختم وزارت خزانہ بھی میدا ن میں آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے ادھار تیل ملنے کی سہولت ختم ،وزارت خزانہ بھی میدا ن میں آگیا

سعودی عرب سے تیل ادھار لینے کی سہولت سے متعلق اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ سعودی عرب سے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل ادھار ملنے کی سہولت ایک سال کے لیے تھی جس کی تجدید ہوسکتی تھی۔ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا کہ سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت رواں سال 9 جولائی کو ختم ہوگئی، معاہدے میں توسیع کی درخواست سعودی عرب کےساتھ زیر غور ہے۔

واضح رہے کہ اکتوبر 2018 میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 12 ارب ڈالر کا امدادی پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔امدادی پیکج کے تحت سعودی حکومت نے 3 ارب ڈالر بھی پاکستان کے اکاونٹ میں رکھوانے تھے جن میں سے ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط 19 نومبر 2018 ، دوسری قسط 14 دسمبر 2018 اور تیسری قسط 25 جنوری 2019 کو موصول ہوئی تھی۔دوسری جانب سعودی حکومت نے اب پاکستان کو دیے گئے تین ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے ہیں جس کی تصدیق وزیر خارجہ شاہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے تیل ادھار ملنےکی سہولت ایک سال کیلئے تھی: ترجمان وزارت خزانہسعودی عرب سے تیل ادھار ملنےکی سہولت ایک سال کیلئے تھی: ترجمان وزارت خزانہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی سہولت گزشتہ ماہ ختم ہوگئی: وزارت خزانہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم قراردے دیوزارت خزانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم قراردے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا قومی ایشو ہے: مشیر خزانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا قومی ایشو ہے، ایف اے ٹی ایف محض حکومت کا مسئلہ نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیر خزانہ لم گوان انگ کرپشن کے الزامات پر گرفتارملائیشیا کے سابق وزیر خزانہ لم گوان انگ کو ریاست پینانگ میں سمندر کے اندر ٹنل کی تعمیر کے منصوبے میں کرپشن کے الزامات کے باعث گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لبنان سیاسی عدم استحکام کا شکار، مظاہرین نے وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیابیروت: (دنیا نیوز) بیروت میں دھماکے کے بعد لبنان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوگیا، ہزاروں شہریوں کا حکومت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مشتعل افراد نے وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیا، کئی افراد نے وزارت توانائی کی عمارت کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا، جھڑپوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا، شہریوں نے بندرگاہ پر دھماکے کی ذمہ داری حکومت پر عائد کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »