سعودی عرب: خواتین کے روزگار میں اضافہ، مردوں کو نوکریوں کے لالے پڑگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: خواتین کے روزگار میں اضافہ، مردوں کو نوکریوں کے لالے پڑگئے ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں ولی عہد محمد سلمان کے وژن 2030 کے تحت خواتین کو بغیر محرم کے سفر کرنے اور ملازمت کرنے کی اجازت دی گئی، جس کے بعد سعودی خواتین کی بڑی تعداد نے مختلف میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں بیروزگاری کی شرح 12 فیصد سے کم ہوکر گیارہ اعشاریہ 8 فیصد رہ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کی بیروزگاری کی شرح میں 2.6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ مردوں کی بیروزگاری کی شرح میں پانچ اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ 2020 کی پہلی چوتھائی میں لیبر مارکیٹ میں ایک کروڑ 36 لاکھ 35 ہزار 612 افراد کو روزگار ملا، جس میں مقامی و غیر مقامی دونوں شامل ہیں البتہ سعودی سعودی شہریوں کی تعداد 32 لاکھ 3 ہزار 423 ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ تعداد میں سے 1 لاکھ 16 ہزار 870 خواتین ہیں جبکہ باقی مرد ہیں جو برسرروزگار آئے جبکہ 10 لاکھ 15 ہزار 820 افراد اب بھی ملازمت کی تلاش میں ہیں جس میں 186969 مردوں کی تعداد ہے جبکہ باقی خواتین ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں روزانہ ایک کروڑ ماسک تیار ہوں گےسعودی عرب میں فیکٹریوں کو روزانہ ایک کروڑ فیس ماسک تیار کرنے کی ہدایت دے دی گئی تاکہ اس حوالے سے سعودی شہریوں کی ضرورت آسانی سے پوری کی جا سکیں۔سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیانسعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پانی کا بل زیادہ آنے کا معاملہ، کمپنی نے وضاحت کردیریاض: سعودی نیشنل واٹر کمپنی نے پانی کا بل زیادہ آنے سے متعلق وضاحت کی ہے کہ بعض صارفین نے معمول سے زیادہ پانی خرچ کیا جس کی بنیاد پر بل بھی اضافی بھیجے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیانسعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرونا پھیل رہا ہے، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں وبا کی دوسری لہر نہیں آئی۔تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان سامنے آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا پھیل رہا ہے، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »