سعودی عرب ، قیدی مقررہ مدت سے زیادہ قید کاٹنے پر معاوضہ طلب کرسکتے ہیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب ، قیدی مقررہ مدت سے زیادہ قید کاٹنے پر معاوضہ طلب کرسکتے ہیں SaudiArabia Prisoners Compensation Imprisonment

شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو مطلع کیا ہے کہ وہ سرکاری ادارے سے اس کا معاوضہ طلب کرسکتے ہیں۔الوطن اخبار کے مطابق سعودی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹوں میں یہ بات سامنے آتی رہی ہے کہ بعض سعودی خواتین قید کی مدت جیل میں گزارنے کے بعد مہینوں بلکہ برسوں جیل سے باہر نہیں آتیں۔ان کے سرپرست انہیں لینے نہیں آتے اور جیل حکام انہیں تنہا نکلنے

کی اجازت نہیں دیتے۔اسی طرح مقیم غیر ملکی بھی قید کی مدت مکمل کرنے کے باوجود جیل میں پڑے رہتے ہیں کیونکہ ان کا کفیل ضروری کارروائی کے لیے جیل نہیں پہنچتا۔وزارت انصاف کے مطابق مقررہ مدت سے زیادہ جیل یا حوالات میں رہنے والے افراد انہی عدالتوں کے سامنے متعلقہ سرکاری محکمے سے معاوضہ طلب کرسکتے ہیں جس عدالت سے انہیں قید کی سزا سنائی گئی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرملکیوں پر عائد فیس سے متعلق سعودی حکومت کا بڑا اعلانریاض : سعودی حکومت نے صنعتی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنان پر عائد فیسوں سے متعلق واضح کیا ہے کہ جن اداروں نے گزشتہ سال یکم مئی کے بعد لائسنس جاری کیے ہیں وہ حکومتی سبسڈی کے اہل نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت محنت وسماجی بہبود آب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سب سے بڑا گیس کا ذخیرہریاض: سعودی عرب میں سب سے بڑے گیس ذخیرے کا جلد افتتاح کردیا جائے گا جس کے بعد سعودی عرب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی سیکیورٹی فورسز سے بچنے کی کوشش کے دوران خواتین سمیت 11 غیر ملکی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، انتہائی افسوسناک خبرآگئیسعودی سیکیورٹی فورسز سے بچنے کی کوشش کے دوران خواتین سمیت 11 غیر ملکی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، انتہائی افسوسناک خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکام نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردیمکہ المکرمہ : سعودی حکومت نے انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے فٹ پاتھ پر زندگی گزارنے والے بے سہارا اور ضعیف شخص کو چھت فراہم کردی۔تفصیلات کے مطابق مکہ کے ایک نجی ہسپتال کے باہر ایک بزرگ شہری جھونپڑی ڈال کر گزشتہ کافی عرصے سے رہ رہا تھا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ: خواتین سمیت11غیرملکی جاں بحقریاض : سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں3خواتین سمیت 11افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سے صرف ایک کا تعلق سعودی عرب سے تھا باقی تمام افراد غیر قانونی تآرکین وطن تھے، حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مغربی صحرائی علاقے میں الھدار نامی ق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی خاتون نے شوہر کی زندگی بچا کر لازوال محبت کی مثال قائم کردیریاض : سعودی خاتون نے شوہر سے لازوال محبت کی ایسی مثال قائم کردی، نوجوان اہلیہ نے خاوند کی جان بچانے کےلیے اپنا گردہ عطیہ کردیا۔میاں بیوی کا رشتہ محبتوں سے بھرا ہوتا ہے لیکن محبت بہت سی قربانیاں مانگتی ہے جس کی لازوال کہانیاں آئے روز سننے اور دیکھنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »