سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی سہولت گزشتہ ماہ ختم ہوگئی: وزارت خزانہ - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر واپس کیوں لے لیے۔۔۔؟ وزیر خارجہ نے وجہ بتادی۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ نے سعودی عرب سے تیل ادھار لینے کی سہولت سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت رواں سال 9 جولائی کو ختم ہوگئی ہے اور اس معاہدے میں توسیع کی درخواست سعودی عرب کے ساتھ زیر غور ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر اور سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدان کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے تھے جس کے مطابق سعودی عرب نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالر ایک سال کیلئے ڈپازٹ کرے گا جس کا مقصد ادائیگیوں کے توازن کو سہارا دینا ہے۔

امدادی پیکج کے تحت سعودی حکومت نے 3 ارب ڈالر بھی پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھوانے تھے جن میں سے ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط 19 نومبر 2018 ، دوسری قسط 14 دسمبر 2018 اور تیسری قسط 25 جنوری 2019 کو موصول ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ کا سعودی عرب سے متعلق بیان قابل مذمت ہے، شہباز شریفقائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے وزیرخارجہ کےسعودی عرب کے بارے میں بیان کوغیرذمہ دارانہ قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو سعودی عرب سے معذرت کرنی چاہیے: شہباز شریف - BBC News اردووزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مسئلہ کشمیر کے تناظر میں سعودی عرب سے متعلق دیے گئے ایک بیان کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات پر نظر ثانی کر رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مریض ایمبولینس چوری کرکے فرار ہو گیاجدہ (ویب ڈیسک) یہ انوکھا واقعہ جدہ کے کنگ عبدالعزیز ہسپتال میں پیش آیا۔ مریض نے آرام سے ایمبولینس سٹارٹ کی اور چوری کرکے فرار ہو گیا۔ایمبولینس کی چوری کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: حفظان صحت کے قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ غذائی ادارے بند کر دیئےسعودی عرب: حفظان صحت کے قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ غذائی ادارے بند کر دیئے SaudiArabia FoodOutlets Sealed Violation HygieneRules SaudiMOH saudiarabia KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مریض ایمبولینس چوری کرکے فرار ہو گیاجدہ: (ویب ڈیسک) یہ انوکھا واقعہ جدہ کے کنگ عبدالعزیز ہسپتال میں پیش آیا۔ مریض نے آرام سے ایمبولینس سٹارٹ کی اور چوری کرکے فرار ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مریض ایمبولینس چوری کرکے فرار ہو گیاجدہ: (ویب ڈیسک) یہ انوکھا واقعہ جدہ کے کنگ عبدالعزیز ہسپتال میں پیش آیا۔ مریض نے آرام سے ایمبولینس سٹارٹ کی اور چوری کرکے فرار ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »