سعودی عرب پر حملوں کا مقصد عالمی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے: شاہ سلمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب بزدلانہ حملوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ان حملوں کا مقصد اہم سعودی تنصیبات کو نشانہ بنانا نہیں تھا۔ سعودی فرمانروا کا وزرا کی کونسل سے خطاب

کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی تنصیبات پر حملے کا مقصد عالمی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے۔ تخریبی جارحیت سے عالمی امن اورسلامتی کے لیے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔

خادم الحرمین الشریفین کا کہنا تھا کہ سعودی عرب بقیق اور ہجرۃ خریص میں واقع اپنی تیل کی دو تنصیبات پر ڈرون حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق سعودی ولی عہد کی سربراہی میں اجلاس کے بعد اعلامیے میں بتایا گیا کہ کابینہ نے حملوں بعد نقصان کا جائزہ لیا اور عالمی برادری کی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ خطے کی تخصیص کے بغیر ان کا مقابلہ کریں۔ کونسل نے تیل کی تنصیبات پر حملوں کو ’بزدلانہ فعل‘ قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیں کیا

اور آپ کو صرف عالمی معیشت کی پڑی ہے ہینہ ؟

Ye Saudia ka masla hai Ummate musalmaa ka nahi

کشمیریوں پہ بھارتی مظالم عالمی معیشیت کو تقویت دے رہا ھے

Rulers of Muslim Countries must awake up It is high time t awake up&form a Strong Stretegic Defensive Unification Failing t understand d conspiracy agnst Muslims,all Rulers will meet d same fate of Saddam,Qadafi&Mursi EU,US,UN hs No Sympthy wid Muslims Iran-Saud t shake hands

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی تنصیبات پر حملوں کے بعد تیل کی قیمت آسمان پرسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد پیر کو بازار کھلتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ امریکی صدر کے مطابق وہ ان حملوں کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہیں۔ Iran SaudiArabia US Trump MikePompeo یہ ہےامریکی دہشت گردی حملہ بھی ائل تنصیبات پرپھرتیل کی قیمتوں میں اضافہ اربوں ڈالرزکافائدہ کون اٹھائےگا۔۔۔۔؟ امریکہ سعودی عرب کے کندھے پر بندوق رکھ کر ایران کا شکار کرنا چاہتا ہے، صاف نظر آتا ہے کہ یہ حملہ امریکہ نے خود کیا ہے. اب بس ایران پر حملے کرنے کے بہانے ڈھونڈ یا بنا رہا ہے. مسلمانوں کا دشمن یہی یہود ونصاری ہیں جیسے 9/11 کیا اور خود انصاف کیلئے نکل پڑا اور دنیا میں تباہی مچا دی ۔ اب نیا گیم شروع
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہwww.24newshd.tv Bc hamla saudia wch honda bund Pakistan di wj jandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تیل تنصیبات پر حملوں میں ایرانی ہتھیار استعمال کیے گئے:سعودی عربتیل تنصیبات پر حملوں میں ایرانی ہتھیار استعمال کیے گئے:سعودی عرب HassanRouhani SaudiArabia AttackOnOilrefinery
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے بھی اپنی تیل کی تنصیبات پر حملوں کا ذمے دار ایران کو قراردیدیاسعودی عرب نے بھی اپنی تیل کی تنصیبات پر حملوں کا ذمے دار ایران کو قراردیدیا تفصيلات جانئے: DailyJang سب امریکہ ۔اسراہیل ھندستان کی چال ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری کی سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے سعودی آئل تنصیبات پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کےسیٹلائٹ ثبوت جاری کردیےامریکا نے سعودی آئل تنصیبات پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کےسیٹلائٹ ثبوت جاری کردیے StateDept KSAmofaEN saudiarabia HassanRouhani Saudi_Gazette SaudiArabia AttackOnOilrefinery
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »