سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کی بھی واپسی شروع، اعلان کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے کرونا کی وجہ سے ملک میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین کی واپسی شروع کردی ہے۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈاریکٹوریٹ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

برائے پاسپورٹس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب میں ہنگامی اقدامات کے دوران کئی ملکوں کے عمرہ زائرین پھنس گئے تھے اور ان کی وطن واپسی نہیں ہوسکی۔ حکومت نے عمرہ ویزہ کی مدت ختم ہونے کے بعد تکنیکی مسائل کا سامناکرنے والے غیرملکی عمرہ زائرین کے مسائل حل کرنے اور ان کی واپسی کے لیے انتظامات کیے ہیں۔

کل اتوار کےروز جدہ کےشاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے سے وزارت حج وعمرہ کی زیرنگرانی ساڑھے تین سو سے زاید ترک عمرہ زائراین کو واپس بھیجا گیا۔سعودی پریس ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق پاسپورٹس ڈاریکٹوریٹ نے عمرہ ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد پیدا ہونے والے مسائل حل کرنے اور سعودی عرب میں پھنس جانے والے غیرملکی عمرہ زائرین کی واپسی کے انتظاما کو حتمی شکل دے دی ہے۔ واپس ہونے والے غیرملکی عمرہ زائرین سے کسی قسم کے اضافی چارجز وصول نہیں کیے گئے اور وزارت حج وعمرہ کے آن لائن پلیٹ فارم پر تاخیر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کورونا پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں: سعودی وزارتِ صحتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوروناکیسز کی تعداد2370ہوگئیسعودی عرب میں کوروناکیسز کی تعداد2370ہوگئی SaudiArabia Coronavirus Cases Rise KSAmofaEN MojKsa_EN CoronaVirusUpdates saudiarabia CoronavirusOutbreak Covid_19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ایک اور شہر میں کرفیو لگادیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی حکومت کی جانب سے اہم ترین شہر جدہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غذائی قلت کی افواہ پھیلانے والا غیر ملکی شخص گرفتارسعودی عرب میں گمراہ کن ویڈیو بنا کر غذائی قلت کی افواہ پھیلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا، مذکورہ شخص پر سائبر کرائم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مزید کتنے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی؟ سعودی وزارت صحت نے تشویش ناک بیان جاری کر دیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے.  تفصیلات کے مطابق مملکت بھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »