سعودی تیل کمپنی حملے کے بعد امریکا کا ایران پر سائبر حملے کا انکشاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی تیل کمپنی حملے کے بعد امریکا کا ایران پر سائبر حملے کا انکشاف تفصيلات جانئے: DailyJang

کے بعد امریکا کے ایران پر سائبر حملے کا انکشاف ہوا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ سائبر حملے سعودی تیل تنصیبات پر ایران کے مبینہ حملوں کے رد عمل کے طور پر کیے گئے جس کا مقصد ایران کی پروپگینڈا کرنے کی صلاحیت کو نشانہ بنانا تھا۔ اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر دو امریکی حکام نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ یہ سائبر حملے ستمبر کے آخر میں کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیوٹن کا سعودی شاہ سلمان کو روسی شاہین کا قیمتی تحفہپیوٹن کا سعودی شاہ سلمان کو روسی شاہین کا قیمتی تحفہ Putin Russia SaudiArabia ShahSuleman Falcon Gift
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا سعودی شاہ سلمان کو روسی شاہین کا قیمتی تحفہپیوٹن کا سعودی شاہ سلمان کو روسی شاہین کا قیمتی تحفہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی آئل کمپنی میں حادثہ، 2 ملازمین ہلاک - ایکسپریس اردوحادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے Lool at the picture they put ...Pucking Media Azzholes .. before u click this is a plant shutdown and overhauling event accident
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حملوں کے بعد سعودی سرکاری آئل کمپنی کے ریفائنری پلانٹ پر حادثہ، جانی نقصان ہوگیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے حادثے کے نتیجے میں 2 ملازمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کی کمپنی کاپاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان ، شاندار خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہانگ کانگ کی ” ہوچی سن پورٹ ہولڈنگ“ کمپنی کے وفد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ثالثی مشن،آج سعودی عرب روانہ ہونگےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »