سعودی عرب میں ملاوٹ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں ملاوٹ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے اداروں اور تاجروں کو تنبیہ کی ہے کہ اشیاء میں ملاوٹ کرنے سے گریز کریں کیونکہ اگر کوئی ادارہ یا تاجر ملاوٹ میں ملوث پایا گیا تو اسے 1 لاکھ سے 10 لاکھ ریال تک جرمانہ بھرنا پڑے گا۔

سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی ادارہ غذائی اشئاء میں ملاوٹ کرنا پایا گیا تو اس کے سربراہ کو جرمانے کے ساتھ ساتھ 10 سال قید کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کو بھی خبردار کیا گیا ہے کہ مارکیٹ میں چار ایسے صابن موجود ہیں جن میں بیکڑیا کی مقدار حد سے زیادہ ہیں لہذا انہیں استعمال کرنے سے گریز کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Melawat karne wale sare pakistani honge,

humzashafqaat plz take a notice just like them

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کفالت کا نظام ختم کرنے پر غور لیکن اس کا متبادل کیا ہوگا؟ خبرآگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں غیر ملکی ملازموں کی کفالت کے نظام کو ختم کرنے کے ایک منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امارات میں مقامی خاتون سے دوسری شادی کرنے پرمالی معاونت کی تجویز - ایکسپریس اردومقامی سطح پر شادی کے قابل خواتین کی شرح کم کرنے کے لیے یہ تجویز دو برس قبل بھی زیر بحث آئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی یوٹیوبرکی تین کروڑ روپے کی مرسڈیز نذر آتش کرنے کی ویڈیو وائرلروس کے ایک اور معروف وی لاگر نے میں اپنی مہنگی ترین مرسڈیزاے ایم جی جی63 کو نذر آتش کردیا کیونکہ وہ ہر وقت خراب رہتی تھی اور وہ اس کی سروس کروا کر تنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں رات 10 بجے مارکیٹس، ریسٹورینٹس و شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے کے مطابق عوامی مقامات پر ماسک پہننے پر سختی سےعمل درآمد کروایا جائے گا، بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنز پر بھی ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا۔ ابھی سندھ نے انگڑائی نہیں لی ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل میپ کی مدد سے جرائم کرنے والے نوجوان گرفتارگوگل میپ کی مدد سے جرائم کرنے والے نوجوان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایتلاہور : وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ حکُومتی بیانیہ۔۔۔۔۔۔ جُھوٹ پہ جُھوٹ ImranKhanPTI Pakistan Politics یعنی ہر غلیظ گالی نکالنے کا حکم دے دیا ویسے اس بیان کو دیکھ کر اگر یہ سچ ہے تو یقین نہیں آتا کہ کوئی حکومت اتنی مجبور بھی ہو سکتی ہے واضع لگ رہا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے آگیا ہے یہ صرف بیان دیکھ کر آئیڈیا ہوا ہے اور بلکل غیر سیاسی اور غیر پارٹی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »