سعودی عرب نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نواز دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نواز دیا ۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل فار ایکسی لینس کلاس کا ایوارڈ دیا ۔ جدہ کے شاہی محل میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایوارڈ دیا گیا ۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کو یہ ایوارڈ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے رشتے کو مستحکم کرنے کی خدمات پر دیا گیا ۔خیال رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے بہتر رہے ہیں اور مشکل وقت میں سعودی عرب نے پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ہے ۔ پاکستان نے بھی دفاعی میدان میں اپنے برادر اسلامی ملک کی ہر ممکن مدد کی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghaddari k award say

What is creditability over an award? Because awards supposed to stand for right move (family terms) and how effective you stand for. So, it (award) have nothing to do with left hand activities but these activities help to move in right direction which mean your achievements to go

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے عمرہ کرنے پرعارضی پابندیسعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا مزید پڑھیں: Umrah GeoNews پہلے ہم سمجھتے تھے کہ سیاستدان کرپٹ ہیں ۔لیکن اب پتا چلا ہے یہ سب مہرے ہیں اصل میں غدار نیوٹرل اور جج ہیں ۔ یو ٹیوب میں اپنی سیٹنگ بحال کریں ریورس کا اپشن کو آن کریں تاکہ فالورز کی مشکلات حل ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب آنے والوں کیلئے کون سا کام لازمی ہے؟ حکومت کی بڑی وضاحتسعودی وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام سرکاری معاملات کو ڈیجیٹل طریقے سے پیش کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : غیرملکیوں کیلئے کفیل کی منظوری کس حد تک ضروری ہے؟ -اس حوالے سے سعودی وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ آجر کی منظوری کے بغیر مخصوص شرائط کے تحت ساتھ ہروب کی رپورٹ منسوخ کی جاسکتی ہے Utni he zaruri hai jitni Pakistan mein PM lagne k liye Army ki manzuri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ہزاروں تارکین وطن گرفتارسعودی عرب میں ہزاروں تارکین وطن گرفتار arynewsurdu PakistanKiAwazARY P Plp
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف کے لیے اعزازسعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف کے لیے اعزاز arynewsurdu ArmyChief Funny tweet 😂 Haha kis chez ka Imran khan ki hakumat ko girany ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ایئرلائن کا سعودی عرب سے پروازیں شروع کرنے کا اعلانایک اور ایئرلائن کا سعودی عرب سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان arynewsurdu اِس قدر مہنگائی میں صرف ریاضی کا اُستاد ہی گزارا کر سکتا ہے۔ وہ روٹی کے ساتھ دال، سبزی، گوشت اور سالن وغیرہ فرض کر لے گا۔😂 😌 Air sial to nai he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »