سعودی افواج کا بروقت ایکشن، حوثی باغیوں کا حملہ بری طرح سے ناکام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی افواج کا بروقت ایکشن، حوثی باغیوں کا حملہ بری طرح سے ناکام ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کی فضائیہ نے خوثی باغیوں کے میزائل حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو بلیسٹک میزائل ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اتوار کے روز جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ حوثی باغیوں نے ہفتے کی شب گیارہ بج کر 23 منٹ پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں نے میزائل ریاض اور جازان کی شہری آبادی کی طرف داغے تھے مگر سعودی فضائیہ نے انہیں کسی ہدف پر گرنے سے پہلے ناکارہ بنادیا۔

ترکی المالکی نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے سعودی عرب اور اُس کے شہریوں کو خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا، یہ حملہ بین الاقوامی یکجہتی پر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye kia log hain, de do thora paisa inko bhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا ’حوثی باغیوں کا میزائل حملہ‘ ناکام بنانے کا دعویٰسعودی حکام کے مطابق حملے ملک کے دارالحکومت ریاض اور جنوب مغربی شہر جزان پر کیے گئے لیکن سعودی عرب کے دفاعی نظام نے انھیں ناکام بنا دیا جبکہ ان سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ مجھے بھی مکہ کی فوج میں برتی کر لیں ھمے خدمت کا موقع دیا جائے اللہ پاک سعودی حکومت کے حفاظت فرمائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چینی حکومت کا وہان شہر کھولنے کا فیصلہ: صدرِ پاکستان کا خیر مقدمچینی حکومت کاوہان شہرکھولنے کا فیصلہ:صدرِ پاکستان کا خیر مقدم Islamabad President ArifAlvi Congratulate Chinese Govt Wuhan Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan Pakistan ArifAlvi XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا دفاتر میں حاضری سے متعلق اہم اعلانریاض : سعودی حکومت نے 15روز کیلئے سرکاری اور نجی اداروں کے دفاتر میں ملازمین کی حاضری سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کیلئے توسیع کردی ہے ARY news blocking you for not sharing news instead sharing links. We do not have time to read the whole newspaper. Tactics will not work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا انٹرنیشنل فلائٹس کے حوالے سے اہم فیصلہسعودی ایوی ایشن گاکا کی جانب سے نئے احکامات جاری کردیئے گئے جس کے تحت بین الاقوامی پروازوں پر پابندی غیر معینہ مدت کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ kya fasla aya ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »