سعودی عرب نے ہر قسم کے ویزے پر عمرے کی اجازت دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منظور شدہ آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے سعودی عرب کا ویزہ حاصل کیا جا سکتا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews

وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحت کیلئے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے افراد کو مختصر قیام کے دوران قیام عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

سعودی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق “اسپرٹ آف سعودی” پلیٹ فارم مملکت میں عمرہ کرنے اور مسجد نبوی کی زیارت کے لیے ای ویزا جاری کرنے کے لیے متعدد الیکٹرانک سہولیات فراہم کررہا ہے، جس سے فیملی وزٹ اور ذاتی دورہ کے دوران اعتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے بکنگ کروا کر آسانی سے عمرہ کر سکتے ہیں۔ وزرات حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے افراد ویزے حاصل کرکے سعودی عرب آنے والوں کے لیے عمرہ کی ادائیگی کو بھی ممکن بنایا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد سعادت حاصل کرسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب ۔۔۔۔۔ہاکستان کے گناہگار جلد حاضری دیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیریاض : سعودی عرب نے سیاحتی ویزے پر عمرے کی ادائیگی کی اجازت دے دی ، جس کے بعد وزٹ ویزہ پر آئے افراد عمرہ کی ادائیگی کرسکیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سیاحتی ویزے پر آنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دیریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پر جانیوالوں کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت دے دی ہے عرب نیوز  کے مطابق سعودی وزارت حج نے سیاحتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاحتی ویزے پر جانیوالوں کو بھی عمرے کی اجازت مل گئیسعودی وزارت حج نے سیاحتی ویزے پر ملک آنے والے افراد کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔ بہت اچھا فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی قیادت کی پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارک باد - ایکسپریس اردوپاکستان کی خوشحالی اور پاکستان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں مزید پڑھیے: expressnews Dwa ke jaga zakat mel jate tu bhtr ta
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں کے احتجاجی مظاہرےکے الیکٹرک کے دفاتر پر حملےکراچی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں کے احتجاجی مظاہرے،کے الیکٹرک کے دفاتر پر حملے Karachi LoadShedding KElectric HotWeather Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عطا تارڑ کے گھر چھاپہ، ردعمل سامنے آگیاپنجاب پولیس نے آج صبح وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »