سعودی خواتین کو بیرون ملک تنہا سفر کی اجازت پر عمل درآمد شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سعودی خواتین کو بیرون ملک تنہا سفر کی اجازت پر عمل درآمد شروع تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر خواتین کے بیرون ملک سفر کی اجازت پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔

سعودی خبر ایجنسی کے مطابق اجازت نامے سے متعلق پاسپورٹ دفاتر اور متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔سعودی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں 21 برس کی عمر سے زائد خواتین کو مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ حاصل کرنے اور بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کی ہم جنس پرست خواتین کرکٹرز نے خوشخبری سنادینیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ایمی سیترتھ ویٹ اور ان کی ہم جنس پرست جیون ساتھی لیا تاہوہو نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوی کپتان نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کو اس بات سے آگاہ کیا کہ وہ اگلے برس کے آغاز میں اپنی ہم جنس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کو سعودی ولی عہد کا فون، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردووزیر اعظم عمران خان نے شہزادہ محمد بن سلمان کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق آگاہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسانیت سے ہمدردی کا عالمی دن، خواتین رضاکاروں کو خراج تحسیندنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد انسانی ہمدردی کے تحت اپنا گھر بار چھوڑ کر مجبور اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنے والے خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف باکسر خواتین پر تشدد کرنے والوں کو خاک چٹانے کے لیے میدان میں آگئیںکوئین کا مقصد خواتین پر بڑھتے تشدد کی روک تھام کرنا، ذمہ داران کو سزا دلوانا، اور خواتین کو اپنے حقوق سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’تاخیر سے آنے اور خواتین ڈانسرز نہ لانے پر جگر اغوا ہوئے‘ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ جگر جلال پہلے بھی دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں ڈاکوں کے پاس محفل موسیقی کرنے جاتے رہے ہیں اور اس بار وہ تیغانی ڈاکوں کی دعوت پر گئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا سوڈانی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ، تاریخی سمجھوتے پر مبارکبادسعودی ولی عہد کا سوڈانی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ، تاریخی سمجھوتے پر مبارکباد Sudan KSAmofaEN arabnews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »