سعودی معاشرے میں شادی کے سارے اخراجات دولہا برداشت کرتا ہے، لڑکی کے کپڑوں، ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:محمد سعید جاویدقسط:231سعودی عموماً غیر ملکیوں میں گھلتے ملتے نہیں تھے، نہ ہی ان کو اپنی تقریبات میں مدعو کرتے، نتیجتاً ان کے رسم و رواج عام لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہی رہتے تھے۔شروع شروع میں جب ہم لوگ گئے تھے تو وہاں کے بدوؤں میں ایک رواج تھا کہ جس گھر میں کسی لڑکی کا رشتہ موجود ہوتا تھا تو اطلاع پا کر وہاں ضرورت مند لوگ پہنچتے تھے اور پھر...

65 سال یا اُس سے بڑی عمر کے آسٹریلین شہری عام شہریوں کی نسبت ...

طلاق سعودی معاشرے میں ایک عام سی بات ہے اور اس کو قطعی برا نہیں سمجھا جاتا۔نہ تو لڑکی یا اس کے گھر والے اس بات کو دل پر لگا کر بیٹھ جاتے ہیں اور نہ ہی وہ احساس کمتری میں مبتلا ہو کر گھر سے نکلنا بند کردیتی ہیں۔ کثرت ازدواج کی وجہ سے لڑکیوں کی ہمیشہ سے کمی محسوس کی جاتی رہی تاہم ایک بات میں نے حیرت سے محسوس کی ہے کہ اللہ نے ہر خاندان میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے کہیں زیادہ ہی رکھی ہے۔ پرانے روایتی عرب معاشرے کے برعکس وہ بیٹیوں پر وہ بہت شفقت کرتے ہیں اور بیٹوں سے بڑھ کر ان کا خیال کرتے ہیں۔ وہاں...

ان کے بہترین نظام عدل کی بدولت فیصلے بہت سرعت سے ہوتے ہیں۔ سارا نظام گواہوں کے بیان پر قائم ہے جب بھی کوئی شخص حلف اٹھا کر کسی کے خلاف گواہی دے دیتا ہے تو قاضی اس بات کومعتبرسمجھ کر اور یہ یقینی بنا کر کہ اس کی یہ گواہی کسی دباؤیا لالچ کے نتیجے میں تو نہیں دی گئی، فوراً ہی اپنا فیصلہ صادر کر دیتا ہے۔البتہ گواہ کو پہلے ہی واضح طور پر متنبہ کر دیا جاتا ہے کہ اگر بعد میں اس کا بیان غلط ثابت ہوا تو اس کو بہت سخت سزا، حتیٰ کہ سزائے موت بھی ہو سکتی ہے۔ پہلے تو وہاں وکیل بھی نہیں ہوتے تھے اس لیے فیصلہ...

اگر موقع کے گواہ مل جائیں تو قتل کے مقدمے کا فیصلہ ایک دو ہفتوں میں سنا دیا جاتا ہے اور فیصلے کے بعد اس پر فوری عمل بھی ہو جاتا ہے۔ عموماً فیصلے کے بعد، آنے والے جمعہ اور بعض خصوصی حالات میں کسی بھی دن مجرم کی گردن اڑا دی جاتی ہے۔ عام روایات کے برعکس اب توجمعہ کا انتظار بھی نہیں کیا جاتا ہے۔ نوٹ: یہ کتاب ”بُک ہوم“ نے شائع کی ہے ادارے کا مصنف کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں۔چائنہ میں بنایا جانے والا 'برف کا شہر'، ایسے مناظر کہ دیکھ کر ہی ٹھنڈ لگنے لگ جائے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکار بننے کے لیے کیا کچھ کیا؟ منیب بٹ نے دلچسپ آپ بیتی سنا دیکراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں لائنوں میں لگ کر آڈیشنز دیا کرتا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لیسعودی عرب کے علاقے ابھا میں بھی غیر متوقع موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجودسعودی عرب کے شمالی شہر حائل کے الحدریین محلے میں قائم تاریخی مسجد ’المطلق‘ علاقے کی سب سے قدیم مسجد شمار کی جاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »