سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر سے متعلق حکومت کا اہم بیان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

ریاض: سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرونا پھیل رہا ہے، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں وبا کی دوسری لہر نہیں آئی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں کرونا متاثرین کی تعداد کبھی بڑھ رہی ہے تو کبھی کم، ملک میں کرونا کی دوسری لہر نہیں آئی اور وبا کے خاتمے کا کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں کرونا کے خاتمے کی حتمی رائے یا تاریخ سامنے نہیں آئی، مملکت میں انتہائی نگہداشت کے پچاس فیصد مریضوں کی عمریں 60 برس سے زیادہ ہیں، جن میں بیشتر لاعلاج امراض میں مبتلا ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز میں صحت انتظامات اعلیٰ درجے کے ہیں، کرونا علامات کی موجودی پر شہری فوری طور پر ڈاکٹرز سے رجوع کریں، بچوں کی ویکسین بھی وقت پر لگوائیں، پانچ لاکھ سے زیادہ افراد ’تاکد سینٹرز‘ اور ’تطمن کلینکس‘ سے خدمات حاصل کرچکے...

خیال رہے کہ خصوصی قائم کردہ تاکد سینٹرز اور تطمن کلینکس میں ملکی وغیرملکیوں کے کرونا ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک اور اہم قدمسعودی وزارتِ داخلہ نے مملکت میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ایک اور اہم قدم اٹھا لیا، تعلیمی عملے اور طلبہ کو وائرس سے بچانے کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقداماتاسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی کے لیے پرواز آپریٹ کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں روزانہ ایک کروڑ ماسک تیار ہوں گےسعودی عرب میں فیکٹریوں کو روزانہ ایک کروڑ فیس ماسک تیار کرنے کی ہدایت دے دی گئی تاکہ اس حوالے سے سعودی شہریوں کی ضرورت آسانی سے پوری کی جا سکیں۔سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پارکوں اور ساحلوں کے لیے ایس او پیز جاریسعودی عرب میں پارکوں اور ساحلوں میں تفریح کے لیے آنے والوں کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بیرون ملک سفر کی اجازت کب ملے گی؟سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کو کرونا وائرس بحران کے دوران انتہائی مجبوری میں بیرون ملک سفر کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: گھریلو ملازماؤں کے لیے قواعد و ضوابط جاریسعودی عرب میں گھریلو ملازماؤں کے لیے صحت سے متعلق قواعد و ضوابط جاری کردیے گئے، ملازماؤں کو کام شروع کرنے سے قبل اور بعد میں ہاتھ دھونا لازمی ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »