سعودی عرب میں ہزاروں افراد گھروں‌ سے باہر نکل آئے

وجہ انتہائی دلچسپ

28/10/2021 6:03:00 PM

سعودی عرب میں ہزاروں افراد گھروں‌ سے باہر نکل آئے ARYNewsUrdu

وجہ انتہائی دلچسپ

28 اکتوبر 2021ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والے گلوبل ٹاؤن فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں تاریخ کے سب سے بڑی ملٹی نیشنل فیسٹیول کی جانب سے گلوبل ٹاؤن فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے، یہ فیسٹیول 9 نومبر تک جاری رہے گا۔

اعمال میں اخلاصِ نیّت کی اہمیت - ایکسپریس اردو بدل جاتی ہے قسمت دعا سے۔۔۔۔! - ایکسپریس اردو پاکستان میں مہنگائی عالمی منڈیوں کی وجہ سے ہو رہی ہے یا حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے؟ - BBC News اردو

گلوبل ٹاؤن فیسٹیول کا انعقاد ریاض میں واقع مشرقی رنگ روڈ کے نمائشی پارک میں کیا جارہا ہے، جہاں اب تک ہزاروں افراد نے شرکت کی اور وہ ناقابل فراموش لمحات سے لطف اندوز ہوئے۔فیسٹیول کے منتظم کی سی ای او ریما الرویسان نے ہزاروں شہریوں کی شرکت کو ناقابل بیان احساس قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ہم اس پروگرام کے ذریعے سعودی نوجوانوں اور خواتین کو ثقافتی پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے دیکھ کر خوش ہورہے ہیں‘۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق منتظمین نے فیسٹیول میں پانچ روز کے دوران پانچ ہزار سے زائد افراد کی شرکت کا امکان ظاہر کیا ہے۔فیسٹیول میں دنیا بھر کے مشہور عجائب مقامات کے ماڈلز، بازار، لوک داستانوں اور گانوں کی نمائش کی جائے گی جبکہ مقامی کھانوں کے لیے بھی اسٹالز لگائے گیے ہیں۔ headtopics.com

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

قرضوں کے بھیانک دائرے میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم

ملک چلانے کیلئے پیسے نہیں اس لئے قرض لیناپڑتا...;

Kaladam PTI

سعودی عرب کے اعلان کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمیانٹربینک میں ڈالر 175.27 روپے سے گر کر 173.55 روپے کا ہوگیا،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 4.20 ارب ڈالرکی سپورٹ سے پاکستان کو

سعودی عرب میں اہم فیصلےسعودی عرب میں اہم فیصلے ARYNewsUrdu PTI_دھشتگردی_بندکرو

سعودی‌ عرب‌‌‌ ایک بار پھر پاکستان کی مدد کے لیے میدان میں آگیاسعودی‌عرب‌‌‌ ایک بار پھر پاکستان کی مدد کے لیے میدان میں، 4 ارب 20 کروڑ‌ ڈالرز دینے کا اعلان ARYNewsUrdu اور آپ کے چینل کو لعنت پیش کرتا ہوں ۔۔۔ اسی خوشی میں سیکورٹی کی شکایت رضوان بابر افریدی کی کی سیکورٹی ٹھیک کرنے عبدلروف۔ ملک۔ اصف اگے کیا یہ کھلا تزاد نہیں kitni dair chalay ga yeh sab? naaihal ko hata k new Gov banayi jayi

سعودی عرب سے اربوں ڈالر امداد موصول، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال

سعودی عرب سے اربوں ڈالر امداد موصول، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال

سعودی عرب نے مہنگائی کے دور میں ساتھ دیا ، وزیر اعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ سعودی عرب نے مہنگائی کے دور میں ساتھ دیا ۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang