سعودی عرب کا مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

سعودی عرب کا مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا اعلان SaudiArabia OmnicronVariant CoronavirusUpdates

مطابق جمہوریہ مالاوی، زامبیا، مڈغاسکر، انگولا، جمہوریہ سیشیلز، موریشس اور کومو روس سے پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ان ملکوں سے سعودی عرب آنے والوں کو تیسرے ملک میں 14روزہ قرنطینہ کرنا ہوگا، پابندی سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں پر بھی نافذ ہوگی۔.

مطابق جمہوریہ مالاوی، زامبیا، مڈغاسکر، انگولا، جمہوریہ سیشیلز، موریشس اور کومو روس سے پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ان ملکوں سے سعودی عرب آنے والوں کو تیسرے ملک میں 14روزہ قرنطینہ کرنا ہوگا، پابندی سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں پر بھی نافذ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان PIA FlightOperations SaudiArabia MoIB_Official GovtofPakistan Official_PIA saudiarabia KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان PIA Pakistan FlightsOperation SaudiArabia Official_PIA official_pcaa GovtofPakistan GSKhan_Official MoIB_Official KingSalman KSAmofaEN Official_PIA official_pcaa GovtofPakistan GSKhan_Official MoIB_Official KingSalman KSAmofaEN اللہ کرے کہ یہ بات سچ ہوتے ہیں ورنہ پاکستان کے لوگ جھوٹ بولنے سے انتہائی تنگ ہو گیا 🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فضائی روٹ بحال ہونے پر پی آئی اے کا اہم اعلانسعودی عرب کا فضائی روٹ بحال ہونے پر پی آئی اے کا اہم اعلان ARYNewsUrdu او بھائیوں پی آئی اے میں سفر مت کرنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہعالمی وباء کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث سعودی عرب نے مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »