سعودی عرب کا پاکستانی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا پاکستانی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SaudiArabia

اے آر وائی نیوز کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی 25 جامعات میں پاکستانی طلبا اسکالر شپ حاصل کرسکیں گے۔

بلال اکبر نے کہا کہ اسکالر شپ 75 فیصد پاکستان، 25 فیصد سعودیہ میں زیر تعلیم طلبا کے لیے ہوگی، پاکستانی طلبا ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز، پی ایچ ڈی کے اہل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کی درآمد پر کام کررہے ہیں، پاکستانی مارکیٹ میں بھی سعودی مصنوعات کو فروغ دے رہے ہیں۔ بلال اکبر نے مزید کہا کہ سعودی تاجر جلد سرمایہ کاری کے لیے پاکستان آئیں گے، کمیونٹی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر سعودی حکومت کے مشکور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Malik_Saqi_110 It's good ❣️

Ye mujay dy do

How?

پلید دیوبندی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: ہراسانی کے مبینہ واقعات، ’افواہیں‘ پھیلانے پر سزا کا اعلان - BBC News اردوسعودی عرب میں کچھ خواتین خوف کا اظہار کر رہی ہیں کہ انھیں جنسی ہراساں کرنے کے دعوؤں کے بعد خاموش کروایا جا رہا ہے۔ سازش کی جاتی ھے سعودی عرب کے خلاف۔دشمن چاھتا ھے کہ اسلام کا ممبا بدنام ھو کمزور ھو اور اکیلا رہ جائے اور ھم اسے ھڑپ کر جائیں۔ دنیا کی کوئی طاقت سعودی عرب کو نقصان نھیں دے سکتی انشاللہ۔ محمد بن سلیمان جب خود عریانی فحاشی کو فروغ دے رہے ہیں ۔تو خواتین اور مردوں کو بولنے کا موقع بھی دیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان ۔۔۔تین پاکستانی کھلاڑی بھی شاملآئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ۔ آئی سی سی کی طرف سے اعلان کردہ ٹیم میں تین پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ابو ظبی پر دہشتگرد کارروائی کی شدید مذمتسعودی کابینہ نے خلیجی ریاستوں کےدرمیان معلومات کے تبادلے اور تحفظ کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟ - ایکسپریس اردویہ قدیم مقبرے ’خیبر‘ سے لے کر ’شرواق‘ سے آگے تک، زنجیر کی کڑیوں کی طرح ہزاروں میل پر پھیلے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »