سعودی حکام کا ملزمان سے آن لائن تفتیش کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکام کا ملزمان سے آن لائن تفتیش کرنے کا فیصلہ SaudiArabia Authorities Investigation Suspects Online CoronaVirus

ملزمان سے آن لائن تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی حکومت کرونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے اور اس کے تحت پبلک پراسیکیوشن نے ملزمان سے آن لائن پوچھ گچھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پبلک پراسیکیوشن نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ملزمان سے پوچھ گچھ آن لائن ہوگی، تمام ضروری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔بلک پراسیکیوشن نے

اپنے اعلامیے میں مزید کہا ہے کہ ملزمان سے پوچھ گچھ کا مکمل ریکارڈ تیار کیا جائے گا، انسپکٹر اور ملزم دونوں کے سوال و جواب کی وڈیو اور آڈیو تیار کی جائے گی، رابطے کا نیٹ ورک ہیکرز کی دسترس سے محفوظ ہوگا۔پوچھ گچھ کے سلسلے میں ملزمان کے جوابات کی رازداری رکھی جائے گی۔ اعلامیے میں کیا گیا ہے کہ پبلک پراسیکیوشن نے یہ اقدام کرونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے تحت کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکام کا ملزمان سے آن لائن تفتیش کرنے کا فیصلہسعودی حکام نے کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر کے تحت مختلف جرائم میں زیر حراست ملزمان سے آن لائن تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Most university students are from the rural areas. Wi-Fi is not available in these areas. Also in these areas the internet signals are very poor. Due to these reasons we can't attend online classes We_Want_Semester_Break ChMSarwar ImranKhanPTI HamidMirPAK 👌
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: حکام مارکیٹس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے مستعدسعودی عرب: حکام مارکیٹس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے مستعد SaudiArabia Goods Price Authorities Markets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث حج منسوخی کا فیصلہ نہیں کیا گیا، سعودی سفیر - Pakistan - Dawn NewsThanks
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلانسعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلان SaudiArabia G20Summit Meeting 26thMarch AntonioGuterres KingSalman KingSalman antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : شہریوں کی سہولت کیلئے اماراتی حکام کا بڑا اقدامابوظبی : اماراتی حکام نے کرونا وائرس کے باعث گھروں میں محصور ہونے والے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کردی، شارجہ حکام نے تین ماہ تک بجلی کے بل میں دس فیصد کمی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرفیو، ڈرائیورز کے لیے اہم وضاحتسعودی عرب میں کرفیو، ڈرائیورز کے لیے اہم وضاحت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »