سعودی عرب: اندرون ملک پروازوں کے حوالے سے وضاحت آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: اندرون ملک پروازوں کے حوالے سے وضاحت آگئی ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں کرونا وائرس بحران کے باعث گزشتہ کئی دنوں سے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے باعث بیرون و اندرون ملک پروازیں بھی بند ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ سعودی ایئرلائن نے جون سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے تاہم سعودی فضائی کمپنی نے ان خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔ سعودی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں من گھڑت ہیں ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور حقیقت اس کے برعکس ہے۔

سعودی فضائی کمپنی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے تاحکم ثانی ڈؤمیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں بند ہیں، جب پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا تو اس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ سعودی فضائی کمپنی نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو ویب سائٹ پر پروازوں کے شیڈول کی وجہ سے غلط فہمی ہوئی ہے، شیڈول پہلے سے موجود ہے، یہ نیا نہیں اور پروازیں بحال ہونے پر اسی شیڈول پر عمل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ky sudia Eide ky bad open ho gy

Good news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی سے مشابہہ ارطغرل کے ساتھی سے عامر حیرانکوہلی سے مشابہہ ارطغرل کے ساتھی سے عامر حیران تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے ساتھ طے شدہ نظام الاوقات کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاجاریطالبان کے ساتھ طے شدہ نظام الاوقات کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاجاری ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جو ناتھن ہوف مین نے واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلےلاہور : حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اہم فیصلے کرتے ہوئے سیحی برادری کوگرجا گھروں میں اتوارکےدن عبادت کرنے اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فنڈ ریزنگ کا انکشافلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فنڈریزنگ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ شکل کا فائدہ اٹھا رہا ہے🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اردن کے بادشاہ نے اسرائیل کو سنگین تنازع سے خبردار کردیا، مسلمانوں کے دل جیت لیےعمان(ویب ڈیسک)اردن کے بادشاہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے حصوں کو الحاق کرنے کا منصوبہ جاری رہا تو بڑے پیمانے پر تنازع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کی ابو ظبی سے مبادلہ فنڈ سے مدد لینے سے متعلق خبروں کی تردیددبئی حکومت نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن  میں کہا گیا ہے کہ ابوظبی اور دبئی کی مقامی حکومتیں کرونا کی وجہ سے درپیش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »