سعودی عرب سے مذاکرات میں سنجیدہ پیش رفت ہوئی: ایران

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے مذاکرات میں سنجیدہ پیش رفت ہوئی: ایران Iran Iran saudiarabia KSAMOFA

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب نے خلیج کی سلامتی کے معاملے پرمذاکرات میں سنجیدہ پیش رفت کی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران میں عراقی دارالحکومت بغداد میں سعودی حکومت کے ساتھ بات چیت کے کئی ادوارہوئے ہیں۔ جن میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ خطے کے مسائل کاحل خطے کے اندر ہی سے جامع میکانزم کے ذریعے تلاش کیا جا سکتا ہے۔ ایران ایک طویل عرصے سے مشرقِ اوسط میں غیرملکی مداخلت کے خلاف آواز بلند کرتارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلانسعودی عرب کا ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان SaudiArabia SaudiArabianAirlines NationalDay FlightOperations InternationalFlights
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مسجد بنانے کے بدلے قاتل کی سزا معاف کردی گئی - Abb Takk Newsریاض: سعودی عرب میں مسجد بنانے کے بدلےقاتل کی سزا معاف کر دی گئی۔ سعودی عرب کی طائف گورنری کی فوج داری عدالت نے ایک قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتول کے لواحقین کی طرف سے قاتل کو معاف کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی۔ سعودی عرب کے مقامی... WTF😡
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نئے کورونا ایس او پیز کا اعلانسعودی حکومت نے یوم وطن کے موقع پر کورونا کے پیش نظر نئے ایس او پیز(احتیاطی تدابیر) کا اعلان کردیا تاکہ وبا کا پھیلاؤ نہ ہونے دیا جائے۔عرب میڈیا کی رپورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں سعودی عرب کے قومی دن پرقونصل ویلفیر ثاقب علی خان کی شرکتمکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی ) پاکستان کمیونیٹی مکہ مکرمہ نے  مخصوص انداز اور SOP کا خیال رکھتے ہوے  سعودی عرب کے قومی دن (یوم الوطنی) کا اہتمام کیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا قومی دن 'یومِ وطنی' روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا -سعودی عرب کا 91واں یومِ وطنی انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا، اہم شاہراہوں پر ریلیاں نکالی گئیں، شہریوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے ایک اور خوش خبری!سعودی عرب سے ایک اور خوش خبری! ARYNews ARYNEWSOFFICIAL No ARYNEWSOFFICIAL News is related to Coronavirus cases in Saudi Arabia. Image is clickbait. True Islam, the Islam of Prophet Muhammad SAW is that of peace, harmony and justice. A time will come when Islam and Muslims will be portrayed negatively and the world will be made to believe this. Qasim’s dreams are coming true!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »