سعودی شہزادی اور انکی بیٹی تین سال بعد جیل سے رہا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے شاہی خاندان کی شہزادی بسمہ بن سعود السعود اور ان کی بیٹی شعود کو تین سال بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ خبر کےمطابق بسمہ بن سعود السعود اور ان کی بیٹی شعود کو مارچ 2019 میں کسی الزام کے بغیر گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے 24 اپریل 2020 کو اپنے چچا سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے رہائی کی اپیل بھی کی تھی ۔ تاہم اب انہیں جیل سے رہا کر دیا گیا۔.

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ خبر کےمطابق بسمہ بن سعود السعود اور ان کی بیٹی شعود کو مارچ 2019 میں کسی الزام کے بغیر گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے 24 اپریل 2020 کو اپنے چچا سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے رہائی کی اپیل بھی کی تھی ۔ تاہم اب انہیں جیل سے رہا کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شہزادی بیٹی سمیت3سال قید کاٹنے کے بعد رہاریاض: سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود اپنی صاحبزادی سمیت 3 سال قید کاٹنے کے بعد مبینہ طور پر رہا کردی گئی ہیں، کم و بیش 1000 روز قبل شہزدہ محمد بن سلمان کی حکومت نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 3 سال بعد قید سے رہاسعودی حکام نے لگ بھگ 3 برس سے بغیر کسی الزام کے قید شہزادی بسمہ بنت سعود اور ان کی بیٹی کو رہا کردیا SamaaTV دیر آئے درست آئے بھلا ہو Appoint all 50+ in pst and jest. One Sindh one policy.✌️✌️✌️ 33 pass but 54 fail!!!! No more Vote to PPP to save Education🙏🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود تین سال قید کے بعد رہا - BBC News اردوسعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔ Bbc ko gowantabe me kaidi jo bina trail k kaid kiye hue wahan pe humen right kidhr bhag jate h Falestin ke bache ko v kaid kr le re or terror ghosit kr de r wahan humen right wale kidhr mar jate h Dosent she resemble Cynthya Bajji khattak 😁😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید نیٹ فلکس سیریز میں شہزادی ڈیانا کی محبت کا کردار نبھائیں گےحسن زیدی کی ٹوئٹ کے بعد شوبز کے کئی ستاروں نے ہمایوں سعید کی اس بڑی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا جس میں سرِ فہرست اداکارہ ماہرہ خان رہیں مزید پڑھیں:GeoNews HumayunSaeedTheCrown
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کو تشویش ناک صورت حال کا سامناسعودی حکومت کو تشویش ناک صورت حال کا سامنا ARYNewsUrdu Good night alhamdulilah alhamdulilah alhamdulilah یہ پلید آل سعود جلد جہنم رسید ہونگے انشاء اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں نمایاں اہمیت ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ العتیبی کی ملاقات Lagta haiy Raheel Sharif ki jagah jany wala haiy. تھی اب نہیں جناب Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »