سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے SaudiArabia CoronaVirus Pandemic SOPs COVID19 PrecautionaryMeasures Fined KSAMOFA

سعودی عرب میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو 18 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں الجوف ریجن میں کرونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے افراد پر جرمانے عائد کیے گئے۔ الجوف ریجن کے پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس کو خصوصی احکامات جاری کیے گئے ہیں جس کے تحت ہر اس شخص پر جو عوامی مقامات پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ماسک استعمال نہ کرے اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران بھی پولیس ٹیمیں سرگرم رہیں اور مارکیٹس کے علاوہ مختلف مقامات پر ماسک کی پابندی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔واضح رہے کہ سعودی وزارت صحت کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہریوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر ماسک پہنے یا رومال سے اپنا منہ اور ناک ڈھک کر رکھیں۔

وزارت صحت کی جانب سے دکانوں اور تجارتی مراکز کو بھی پابندبنایا گیا ہے کہ وہ اپنے مراکز میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے نشانات وضع کریں اور مقررہ حد سے زیادہ افراد کو دکانوں کے اندر نہ آنے دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانےسعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی عرب امور میں مداخلت سے باز رہے، متحدہ عرب اماراتترکی عرب امور میں مداخلت سے باز رہے، متحدہ عرب امارات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: جاسوس کتے کرونا وائرس کا پتہ لگائیں گےامارات میں جاسوس کتوں کو کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی تربیت، کتے پسینے کی بو سے کرونا وائرس کے ہونے یا نہ ہونے کا پتہ لگا سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پراسرار بیماری سے 3 بہنیں جاں بحقمکہ مکرمہ میں مقیم ایک خاندان کی 3 بیٹیاں ایک پراسرار مرض میں مبتلا ہو کر جاں بحق ہوگئیں، مذکورہ مرض میں ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل بند نہیں ہوا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل سست ضرور ہے لیکن بند نہیں ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظمایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »