سعودی عرب کا مرحلہ وار کرفیو ختم کرنیکا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت نے ملک بھر سے مرحلہ وار کرفیو اٹھانے کا اعلان کر دیا، تاہم مکہ مکرمہ پر پابندی برقرار رہے گی SamaaTV

Posted: May 26, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں حکام نے31 مئی کے بعد مساجدکو کھولنے اور سرکاری و نجی دفاتر میں کام کاج کی اجازت دینے کے علاوہ 21 جون کے بعد سے مکہ کو چھوڑ کر پورے ملک سے کرفیو ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ نئی صورت حال کے حوالے سے حفاظتی اقدامات میں نرمی اور سختی کا فیصلہ ہوگا۔ حکام نے 31 مئی سے مساجد کو نمازیوں کے لیے کھولنے اور اندرون سفر پر عائد پابندیوں کو ہٹانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جون کے پہلے ہفتے سے سرکاری و نجی دفاتر میں کام کاج کی بھی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیراعظم کے خلاف غلط خبر نشر کرنے پر عوام کو ایسے چینلز کا بائیکاٹ کرنا چاہیے. ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ بدامنی یہی چینل پھیلاتے ہیں.

Allah hijaz ho Saudi_Gazette govt se bache

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں‌ برقرارسعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں‌ برقرار SaudiArabia Curfew CoronaVirus StayHome Announced Lifted Eased KSAMOFA KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکانمحکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 30 یا 31 مئی کے دوران بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش، 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق😢 Where is of this scene?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے عسیر ریجن میں طوفانی بارش اور سیلاب کی کیفیت، ہلاکتیںریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے عسیر ریجن میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہو گئے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق عسیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: حالات معمول پر لانے کے لیے نئی حکمت عملیسعودی عرب میں حالات معمول پر لانے کے لیے جمعرات سے نئی حکمت عملی کا آغاز کیا جائے گا۔ Good to take decision.... Shame for Pak Govt.. Pakistaino dikh lo Dunia Kia kr rahi ha or Ap log abi b lock down ka bakwas kr rahy ho.. Khuda ke lanat ho ap p.. Or ap ke Govt policy p.. Pata ni pak army Kia kr rahi ha..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »