سعودی نوجوان کو ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سعودی نوجوان کو ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں ان دنوں مشہور ہونے کےلیے غیر قانونی حرکتوں کی ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا ٹرینڈ چلا ہوا ہے تاہم پولیس کی جانب سے ایسے افراد کے خلاف فوری کارروائی بھی عمل میں آرہی ہے۔

گزشتہ دنوں سعودی پولیس نے طائف سے ایسے ہی ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس نے نشہ کیا اور اپنی ویڈیو شیئر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی تاکہ ہم عمروں پر رعب ڈال سکے لیکن ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا۔ محکمہ انسداد منشیات نے نشہ کرنے والے سعودی شہری کو تلاش کرکے گرفتار کرلیا اور قانونی کارروائی کےلیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہم عمروں پر رعب ڈالنے اور مشہور ہونے کےلیے ان دنوں جو کام سرانجام دئیے جارہے ہیں ان میں ٹائر سکریچنگ، نہتے لوگوں کو لوٹنے اور بعض اوقات لڑکیوں کو پریشان کرنے کے واقعات شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی واٹر کمپنی نے پانی کے بل سے متعلق صارفین کو خوش خبری سنا دیسعودی واٹر کمپنی نے پانی کے بل سے متعلق صارفین کو خوش خبری سنا دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہر کو کتنی بجلی کی ضرورت ہے، نااہل کے الیکٹرک کو یہ بھی علم نہیںنااہلی کا یہ عالم ہے کہ شہر کو کتنی بجلی درکار ہے، اور ادارہ کتنی بجلی پیدا کرنے کے قابل ہے، کے الیکٹرک یہ بھی بتانے سے قاصر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن قربانی: ’کسی کو گوشت کم ملا، کسی کو خراب تو کسی کو ملا ہی نہیں‘ - BBC News اردوپاکستان میں آن لائن قربانی کا تجربہ کچھ لوگوں کے لیے مثبت نہ رہا۔ ’کسی کو گوشت کم ملا، کسی کو خراب تو کسی کو کوئی گوشت ملا ہی نہیں۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو منانے کا ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا فواد چودھری نے حیران کن انکشاف کردیا' عمران خان کو منانے کا ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا' فواد چودھری نے حیران کن انکشاف کردیا ImranKhanPTI fawadchaudhry ImranKhan PMImranKhan PTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل بند نہیں ہوا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل سست ضرور ہے لیکن بند نہیں ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانےسعودی عرب میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو 18 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں الجوف ریجن میں کرونا کے حوالے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »