ریاض سعودی عرب میں تیل نکالنے والی کمپنی آرامکو نے اعلان کیا ہے کہ ہوئے ہیں جن سے جلد پیداوار کا عمل جلد شروع کیا جائے گا.
سعودی عرب میں آرامکو نے شمال مغربی علاقے میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر اور وسطی علاقے میں ایک آئل فیلڈ دریافت کئے جانے کا اعلان کیا ہے، سعودی آرامکو کے مطابق 2020 کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئل اور گیس کی دو نئی فیلڈز دریافت ہوئی ہیں، ان میں سے ایک فیلڈ گیس اور تیل کے ذخائر سے مالامال ہے جبکہ دوسری صرف آئل فیلڈ ہے.
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب تیل کی پیداوار میں یومیہ 1ملین بیرل کمی کریگاسعودی کا بینہ کا کہنا ہے کہ اوپیک پلس میں شامل ممالک کو تیل کی پیداوار مزید کم کرنےکی ضرورت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہو گیاسعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا، سعودی وزارت افرادی قوت نے سرکاری اور نجی اداروں کے لیے عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب: بجلی کے بلوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جارہاسعودی حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں مخصوص یا فکسڈ بلنگ کے صارفین پر کسی قسم کا اضافی بوجھ نہیں ڈالا جارہا اور اس حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب:عیدکی چھٹیوں پرملک بھر میں کرفیوکااعلانسعودی وزارتِ داخلہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے موقع پر ملک بھر میں سخت کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ SamaaTV جعلی وباء کا اصل نشانہ ہیں ہی مسلمان P p p !!q
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
سعودی عرب میں عید الفطر پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسعودی عرب ميں کورونا وائرس کے باعث 264 افراد ہلاک ہوچکے ہیں Nice
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »
سعودی عرب میں شہریوں اور غیر ملکیوں کےلئے فضائی ایمولینس کی سہولت کی فراہمی کا اعلانسعودی وزارت دفاع نے فوری علاج کی طلب والے مریضوں کے لیے فضائی ایمبولینس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »