سعودی عرب میں انٹرنیٹ کا 3 گنا زیادہ استعمال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں انٹرنیٹ کا 3 گنا زیادہ استعمال SaudiArabia Internet Usage Increased KSAMOFA

سعودی خبررساں ادارے نے موبائل انٹرنیٹ رفتار جانچنے والی انٹرنیشنل ویب سائٹ کی نئی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب میں انٹرنیٹ کی اوسط رفتار55.

71 گیگا بائٹ فی سیکنڈ ہوگئی ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو پر قابو پانے کی غرض سے نافذ لاک ڈاون کے بعد انٹرنیٹ کی طلب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سعودی انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن کمیشن نے بیان میں کہا کہ کورونا بحران سے قبل سعودی عرب میں نیٹ کا فی کس خرچ 600 میگا بائٹ یومیہ تھا جو عالمی تناسب کا دگنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ If the SOP's can be make applicable in public markets and public transports in the fuss of uneducated people then why not in Universities? As education is much more important. Pakistan will suffer an irreparable loss for almost 10 years by wasting this one year of students. بکواس ۔شیعہ کے جلوس تو تم لوگوں کو دکھائی نہیں دے رہے ۔جہنمی پاکستانی میڈیا ۔ Ary walo اللہ تم لوگوں کو تباہ و برباد کرے۔۔جھوٹے دجالی میڈیا والوں۔۔تباہ ہو جاوء
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب میں موسلا دھار بارشمکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب میں موسلا دھار بارش ARYNewsUrdu اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور حرمین شریفین کی رونقیں بحال فرمائے آمین Jhoot Madinah main rahita houn, yahan koi barish nahin aai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اندرون ملک پروازوں کے حوالے سے وضاحت آگئیریاض : سعودی عرب نے آئندہ ماہ سے ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبریں حقیقت کے برعکس ہے۔ Good news Ky sudia Eide ky bad open ho gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »