عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شہری نے استفسار کیا کہ وہ افراد جنہوں نے 14 دن غیر پابندی والے ملک میں گزریں ہیں وہ بھی مملکت آنے پرقرنطینہ کریں گے؟۔
محکمہ پاسپورٹ نے جواب دیا کہ وہ غیر ملکی جنہوں نے مملکت میں رہتے ہوئے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائی ہوئی ہوں اور توکلنا ایپ پر ان کا اسٹیٹس امیون ہو وہ براہ راست آسکتے ہیں، انہیں قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔ جوازات نے یہ بھی کہا مذکورہ صورت کے علاوہ آنے والے ایسے افراد جنہوں نے اپنے ملک میں ویکسین لگوائی ہے انہیں پانچ دن ہوٹل قرنطینہ کرنا ہوگا۔
وہ افراد جنہوں نے مملکت میں ویکسین کی صرف ایک خوراک لی تھی وہ اگر سعودی عرب لوٹیں تو انہیں تین دن کا قرنطینہ کرنا پڑتا ہے، تیسرے روز رپورٹ منفی آنے پر قرنطینہ ختم کردی جاتی ہے۔ جبکہ بغیر ویکسینیشن والوں کو ہوٹل قرنطینہ سے نکلنے کے لیے پانچویں دن کورونا کا پی سی آر ٹیسٹ بھی کرانا ہوگا جس کی رپورٹ منفی آنے پر ہی انہیں قرنطینہ سے نکلنے کی اجازت ہوگی۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے قیام کی مدت 10 کے بجائے 30دن کردیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ پاک رحم فرمائے آمین! Alhamdulillah... Such a great News... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
سعودی عرب نے پاکستان کے علاوہ اورکن ملکوں سے سفری پابندی ختم کی ہے؟جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان سمیت چھ ممالک سے لوگوں کی براہ راست آمد پر عائد پابندی اٹھا لی۔ سعودی گزٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاںسعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu حرام کے جنے آل سعود۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب سے پریشان کن خبر!سعودی عرب سے پریشان کن خبر! arynewsurdu ۔ttttttttttمئnpnuو uii uiوعیت ا! . ف۔ ز efq Mkllo Mkllk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »