سعودی عرب: گاڑیوں کے حوالے سے نئی وضاحت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: گاڑیوں کے حوالے سے نئی وضاحت arynewsurdu

ریاض: سعودی محکمہ زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے وضاحت پیش کی ہے کہ ٹریفک حادثات کے باعث ملنے والے معاوضے پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نہیں ہے۔

اتھارٹی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر افواہ گردش کررہی ہے کہ مملکت میں ٹریفک حادثات سے متاثرین کو ملنے والے معاوضے پر انشورنس کمپنیاں 15 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لے رہی ہیں۔سعودی عرب میں کئی لوگوں نے شکایت کی تھی کہ آخر انشورنس کمپنیاں ٹریفک حادثات سے متاثرین کے معاوضے پر 15 فیصد ٹیکس کس بنیاد پروصول کررہی ہیں۔

متعلقہ ادارے نے وضاحت پیش کی کہ ایسا نہیں ہورہا، معاوضہ خریدوفروخت کے دائرے میں نہیں آتا اور معاوضے پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا سوال پیدا ہی نہیں ہوتا۔ ‘اگر ٹریفک حادثے سے متاثرہ کسی شخص سے انشورنس کمپنی معاوضے پر 15 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس حاصل کر رہی ہو تو ایسی صورت میں اس کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئیسعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئی arynewsurdu saudiaarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمماہر موسمیات صالح الشیخی نے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہو چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وبا: بحران کے بعد سعودی عرب کی اقتصادی حالت میں بہتریسعودی عرب کرونا وائرس کے بحران سے اقتصادی اور سیاسی اعتبار سے زیادہ طاقتور ہو کر عالمی سطح پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفری پابندی ختم ، سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے پی آئی اے کا بڑا اعلانسفری پابندی ختم ، سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے پی آئی اے کا بڑا اعلان مزید پڑھیں: arynewsurdu pia saudiarabia ARYNEWSOFFICIAL پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام ریاست اور عوام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں4 افراد جاں بحق48 زخمیسعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور48 زخمی ہو گئے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مدینہ الہجرہ ہائی وے پر بس اورٹرک کے تصادم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »