سعودی عرب میں کروناوائرس سے پہلی موت

Arynewurdu, Coronavirus, Saudi Arabia, Virus, \U0633\U0639\U0648\U062f\U06cc \U0639\U0631\U0628, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627\U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

مزید پڑھیں

Arynewurdu, Coronavirus

3/24/2020

سعودی عرب میں کروناوائرس سے پہلی موت ARYNewUrdu coronavirus

مزید پڑھیں

24 مارچ 2020 ریاض: سعودی عرب میں کروناوائرس سے پہلا مریض جاں بحق ہوگیا، حکومت نے تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے مملکت میں کروناوائرس سے پہلے مریض کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ ملک میں مہلک وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 767 ہوگئی۔ محکمہ صحت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ سعودی عرب میں جان لیوا وائرس کے مریضوں کی تعداد 767 تک جاپہنچی ہے۔ غیرملکی شہری کی کرونا سے ہلاکت مدینے شہر میں قائم ایک اسپتال میں ہوئی۔ سعودی عرب میں آج بھی کروناوائرس کے 205 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ کرونا وائرس، عوام گھروں پر رہیں، درود شریف پڑھیں، عبدالرحمان السدیس خیال رہے کہ ہلاک خیز وائرس کے پیش نظر سعودی عرب میں کرفیو نافذ ہے۔ وزارت داخلہ نے شہریوں کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ دوسری جانب امام کعبہ اور حرمین شریفین امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے عوام سے گھروں پر رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قرنطینہ اختیار کر کے درود شریف کا ورد کریں۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

کوئ تو میری مدد کر دو

کروناوائرس: سعودی عرب میں کرفیو، اہم وضاحت سامنے آگئیریاض: سعودی عرب میں کروناوائرس کے پیش نظر کرفیو نافذ ہے البتہ کن شعبوں کو اس ضمن میں استثنیٰ حاصل ہوگا اس سے متعلق اہم وضاحت سامنے آگئی۔ ALLAH KHAIR KARE

کروناوائرس: سعودی عرب میں شہری کیوں گرفتار ہوا؟کروناوائرس: سعودی عرب میں شہری کیوں گرفتار ہوا؟ ARYNewsUrdu coronavirus

سعودی عرب میں کرفیو، خادم الحرمین الشریقین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم نامہ جاری کردیاریاض (وقار نسیم وامق) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں

سعودی عرب میں آج سے 21 روز کیلئے کرفیو نافذ | Abb Takk NewsPuri news du bhai, sham 7pm to morning 6am only

کورونا وائرس، سعودی عرب میں کرفیو نافذ کرنے کا حکمکورونا وائرس، سعودی عرب میں کرفیو نافذ کرنے کا حکم Coronavirus SaudiArabia KingSalman Imposes Evening Curfew CoronaVirusUpdate CorinnavirusOutbreak Saudi_Gazette KSAmofaEN MojKsa_EN saudiarabia

کرونا وائرس: سعودی عرب میں کرفیو نافذکرونا وائرس: سعودی عرب میں کرفیو نافذ SamaaTV azfarismm



کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو'

Saudi Arabia urges Muslims to defer Hajj plans over coronavirus - 92 News HD Plus

مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ

سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

24 مارچ 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

ایران سے کتنے پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں، مکمل ڈیٹا فراہم کریں، لاہور ہائی کورٹ - Pakistan - Dawn News

اگلا خبر

سعدُاللہ نے شاہ جہاں کی مشکل کا کیا حل نکالا؟ -
مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ کم، محدو وسائل سے قابو پالیں گے: وزیراعظم مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدری آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی کا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ اٹلی کی نرس جسے کرونا وائرس لگنے کا کوئی خطرہ نہیں اب آپ گھر بیٹھے خون کا عطیہ دے سکتے ہیں امدادی سامان لئے طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا کیمبرج کی او اور اے لیول امیدواروں کے بغیر امتحان پاس کی پالیسی جاری افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہتے ہیں: وزیر خارجہ کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟ موجودہ وسائل سے ہم کرونا پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم راجن پور میں گندھارا تہذیب کے آثار مل گئے
کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار 'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو' Saudi Arabia urges Muslims to defer Hajj plans over coronavirus - 92 News HD Plus مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا کورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلان ترک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ماہرہ خان نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا عہد کرلیا قوم کو یقین دلاتا ہوں کورونا فنڈز کا درست استعمال ہوگا، وزیراعظم عمران خان