سعودی عرب میں کورونا کی تازہ صورت حال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں کورونا کی تازہ صورت حال ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 1256 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 14 مریضوں کی اموات ہوئیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے مملکت میں کورونا سے متعلق تازہ اعدادوشمار جاری کردیے جن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 1155 مریضوں نے وبا کو شکست بھی دی۔ اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 14 کورونا مریض ہلاک ہوئے۔ مملکت میں وبا کا شکار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 949 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک 4 لاکھ 97 ہزار 965 مریض وبا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ سب سے زیادہ نئے کیسز دارالحکومت ریاض سے رپورٹ ہوئے۔

اسی طرح سعودی شہر مکہ اور عسیر سے بھی کورونا مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے فعال کیسز 10 ہزار 829 ہے جن میں سے 1385 کی حالت تشویش ناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں مسجد الحرام کے قالینوں کا رنگسعودی عرب میں مسجد الحرام کے قالینوں کا رنگ مختلف اوقات میں بدلتا رہا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق الحرمین عجائب گھر کے گائیڈ عبدالرحمن المقاتی نے میڈیا کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : عیدالاضحیٰ کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمیسعودی عرب کی مارکیٹوں میں جمعہ 23 جولائی سے سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت جمعے کو 217.63 ریال ریکارڈ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : عیدالاضحیٰ کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی -سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جمعہ 23 جولائی سے سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ سعود قیراط ایک گرام سونے کی قیمت جمعے کو 217.63 ریال ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بڑی تعداد میں سانپ اور اژدہے بلوں سے نکل کر آبادی پہنچ گئے (ویڈیو)سعودی عرب: بڑی تعداد میں سانپ اور اژدہے بلوں سے نکل کر آبادی پہنچ گئے (ویڈیو) ARYNewsUrdu Mean Najdi nikal ay اللہ تعالیٰ کو اپنا محبوب پیارا،محبوب کی ہر چیز پہاری،مکہ،مدینہ پیارا،اللہ ڈرا رہا ھےکہاللہ اور اسکے محبوب کے دکھوالو،اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ کر رکھو خلاف اسلام کوئ کام نہ کرو غیر مسلم کو دوست۔ نہ بناؤ، Allah behtr hisab krny wala hy... a big lesson for saudi government
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی گولڈ مارکیٹ میں عیدالاضحیٰ کے بعد سونے کے نرخوں میں کمیGold prices fall in Saudi gold market after Eid al-Adha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

‘غیرملکیوں کو سعودی عرب واپس آنا لازمی’‘غیرملکیوں کو سعودی عرب واپس آنا لازمی’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »