سعودی عرب: غیرملکیوں کے لیے اچھی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: غیرملکیوں کے لیے اچھی خبر ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ مملکت میں مقیم غیرملکیوں کو مکمل سماجی تحفظ حاصل ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود احمد الراجحی کا کہنا ہے کہ وزارت فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کا انسداد کررہی ہے۔وزیر کا کہنا تھا کہ تمام شہریوں کو بلا استثنیٰ سماجی تحفظ ملا ہوا ہے، سعودی عرب نے اپنے یہاں تمام طبقوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق 2007 میں بہترین اقدام اٹھایا۔

سعودی عرب کی متعلقہ وزارت انسانی سمگلنگ کے انسداد خصوصاً خواتین اور بچوں کی اسمگلنگ کو روکنے والے پروٹوکول پر دستخط کرچکی ہے‘۔ احمد الراجحی نے مزید کہا کہ 2009 میں انسانی اسمگلنگ کے انسداد کا قومی قانون جاری کردیا گیا تھا جس کے تحت انسانی اسمگلنگ کے جرائم کرنے والوں کو سزا دی جاتی ہے اور متاثرین کی مدد کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good job by Government of Saudi Arabia

7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering almost for 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ -سعودی عرب کی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف ممالک کے باشندوں کو مملکت آنے کی اجازت دے دی تاہم صرف سعودی حکومت کی منظور شدہ ویکسینز کے یہ خبریں پرانی ھو چکیں پاکستانیوں کیلئے اچھی خبریں کب آئیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: توکلنا ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے اہم ہدایتسعودی عرب میں توکلنا ایپ استعمال کرنے والے افراد کے لیے اہم ہدایت جاری کردی گئی، توکلنا ایپ اپنے صارفین کو متعدد سہولتیں فراہم کر رہی ہے۔ OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ویکسی نیشن مکمل کرنیوالے سیاحوں کو ملک میں داخلے کی اجازتریاض: سعودی عرب نے ویکسی نیشن مکمل کرنے والے سیاحوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے 17 ماہ کی بندش کے بعد ملک میں سیاحوں کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب : دوا ساز کمپنیوں کو حکومت کا نیا حکم جاری -سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے مملکت میں دواساز کمپنیوں اور فارمیسز کی مصنوعات پر نرخ درج کرنے کی لازمی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پابندی سے مستثنیٰ ممالک سے زائرین کو عمرے کی اجازتسعودی عرب نے پابندی سے مستثنیٰ ممالک سے زائرین کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ❤ قاضی فائز عیسیٰ کرونا کا شکار تشویش ناک حالت کا ذمہ دار کونCMH سے آنے والا بریگیڈئر کون تھاقاضی فائز عیسیٰ کی بریگیڈئیر سے لڑائی کیوں ہوئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وبا: سعودی عرب میں آج سے نئی پابندی کا نفاذعالمی وبا: سعودی عرب میں آج سے نئی پابندی کا نفاذ ARYNews Ary والیوں سعودی عرب توں ٹلو اللہ دا واسطہ جے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »