سعودی عرب سے ایک اور اچھی خبر!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے ایک اور اچھی خبر! ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مملکت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے صرف سینتالیس کیسز سامنے آئے اور دو مریضوں کی اموات ہوئیں۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ کورونا وائرس کے روزانہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 50 سے کم ہی ہے۔ نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وبا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 48 ہزار 252 ہوگئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 مریضوں نے وبا کو شکست بھی دی جس کے بعد کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار 282 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سعودی عرب سے واپسی پر عوام کیلئے پیکیج کا اعلان کریں گے: فرخ حبیبہمارے لیے تو بس نارمل فلائیٹ اوپن کردے بہت ہے اب تو زکوٰۃ کا موسم بھی نہیں ہے خیرات و زکوٰۃ وصول کرنے کے بعد تقسیم ھی کی جاتی ہے.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پرانی گاڑیوں کی درآمدگی سے متعلق اہم وضاحتسعودی عرب: پرانی گاڑیوں کی درآمدگی سے متعلق اہم وضاحت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کیلئے 14روز انتظار کا قانون معطلسعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے 14روز انتظار کا قانون معطل کر دیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ زائرین کو اب بکنگ کے لیے 14 دن تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی ساتھ کھڑے ہوں گے: وزیراعظمGreat PM 🇵🇰❤️ تو نیازی رہے گا تو سعودیہ کے ساتھ کھڑا ہو گا تیرا کام ختم ھونے والا ہےیہودیوں کے اعجنٹ۔تیرے جیسے منافق کتے کی موت مرتے ہیں انشاءاللہ ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر وزیراعظم مدینہ پہنچ گئےMashallah مُجھے کافِر کہو گے تو تُمہارا کیا بھلا ہوگا. روزِ محشر میں میرا بھی وہی خُدا نِکلا تو تُمہارا کیا ہوگا! بےشک 'وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءٙ' خان صاحب عبدالشکور قادیانی کو آپ کی حکومت میں چھوڑ دیا گیا اب روضہ رسول کس منہ سے حاضری دو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بڑی پیش گوئی سامنے آگئیسعودی عرب: بڑی پیش گوئی سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »