سعودی عرب سے اہم خبر!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے اہم خبر! arynewsurdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں اسکول تعطیلات کے ساتھ ہی شادی ہالز کے کرایوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں ہفتے کے دوران شادی ہالز کے کرائے 15 ہزار ریال سے 80 ہزار ریال تک ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب میں شادی ہال میں سرمایہ کاری کرنے والے سعودی شہری ممدوح العمیری کا کہنا ہے کہ اسکول تعطیلات کے دوران شادی ہالز کی بکنگ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسکول کی چھٹیوں کے دوران شادی کی زیادہ تقریبات منعقد کی جارہی ہیں تاکہ تعطیلات سے بچوں کو بھی فائدہ ہو اور وہ کورس ورک سے آزاد ہوکر شادیوں میں شرکت کرسکیں۔

ممدوح نے کہا کورونا کے باعث شادی ہالز کو سب سے زیادہ نقصان ہوا تھا، اب ہالز مکمل گنجائش کے ساتھ استعمال کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے مئوخر ادائیگی پر تیل خریداری سمیت معاہدوں کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے مئوخر ادائیگی پر تیل خریداری سمیت معاہدوں کی منظوری دیدی Pakistan SaudiArabia FederalCabinet Dollars MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia MojKsa fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 11سو سے زائد غیر قانونی ویب سائٹس بند کر دی گئیںتمام ویب سائٹس کو کاپی رائٹس کی پابندی کریں، کسی بھی ٹی وی کی نشریات، فلموں اور ریڈیو ٹی وی سیریز کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی ویب سائٹس کے خلاف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازتعودی عرب نے یکم دسمبر سے پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، ویت نام، مصر اور بھارت سے آنے والے مسافروں کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے بعد ان چھے ممالک سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستان سمیت 6 ممالک سے براہِ راست داخلے کی اجازت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب مسجد الحرام کی بالائی منزل سے طواف کی اجازتسعودی عرب کے ادارہ امورالحرمین الشریفین نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کی بالائی منزل سے صرف طواف کی اجازت دے دی گئی ہے۔عرب ذرا ئع ابلاغ نے ادارہ الحرمین الشریفین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »