سعودی حکومت کب سے سخت لاک ڈاﺅن کرنے جا رہی ہے ؟بڑی خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں کل سے دوبارہ سخت لاک ڈاﺅن کیا جا رہا ہے ۔سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق جدہ میں ہفتہ چھ جون سے دوبارہ کرفیو

نافذ کیا جا رہا ہے جو دوپہر تین بجے سے صبح چھ بجے تک جاری رہے گا۔اعلامیے کے مطابق یہ پابندی دو ہفتے تک جاری رہے گی اور اس دوران تمام مساجد بھی نماز کے لیے بند رہیں گی ۔سعودی شہر جدہ میں تمام سرکاری و نجی ادارے بھی بند رہیں گے ،دوسری جانب دوکانیں اور شاپنگ مالز بھی بند رہیں گے ۔.

نافذ کیا جا رہا ہے جو دوپہر تین بجے سے صبح چھ بجے تک جاری رہے گا۔اعلامیے کے مطابق یہ پابندی دو ہفتے تک جاری رہے گی اور اس دوران تمام مساجد بھی نماز کے لیے بند رہیں گی ۔سعودی شہر جدہ میں تمام سرکاری و نجی ادارے بھی بند رہیں گے ،دوسری جانب دوکانیں اور شاپنگ مالز بھی بند رہیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شہر جدہ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن، کرفیو نافذسعودی شہر جدہ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن، کرفیو نافذ ARYNewsUrdu پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن 🖤💔 نا انصافی نامنظور یہ کہاں کا انصاف ہے کہ دس دس کتابوں والے ریگولر طلباء کو پاس کردیا گیا اور ایک دو مضامین والے ایکس سٹوڈنٹس فیل ہم نے کون سا ظلم کردیا ط.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کا خمیازہ، کورونا مریضوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی تجارتی سرگرمیاں پانچ اگست کے بعد چار مہینوں تک بند رہیں۔ پھر جب لوگوں کو امید ہوئی تھی کہ نقصان کی تلافی تین چار مہینوں میں ہو جائے گی تو ان کے سامنے کورونا وائرس آ گیا۔ سکول ،کالج،یونیورسٹی طلبہ کیساتھ ظلم بند کیا جاۓ پاکستانی نوجوانوں کو پریشان حراساں کرنا بند کریں طلباء شدید زہنی دباؤ کا شکار یونیورسٹی انتظامیہ دھمکیاں دے رہی فیس جمع نہ کروائ تو نام کٹ جائیگا ڈگری نہیں دیں گے بدمعاشی بند کریں NoUniFeeInPandemi HEC_JawaabDou Thanks to post KASHMIR News one day we will be free from the,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,lockdown
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 24 شعبوں کے ملازمین متاثر ہوں گے،سعودی حکامکنگ عبداللہ ریسرچ اینڈ سٹڈیز سینٹر (کاپسارک)نے سعودی لیبر مارکیٹ پر کورونا وائرس کے اثرات پر مشتمل جاری رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس سے 24 شعبوں کے ملازمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء نے وفاقی محتسب کو خط لکھ کر وطن واپسی کے لئے سعودی گورنمنٹ کو وزارتِ خارجہ کی جانب سے اجازت نامہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیتھیئم بیٹری سے زیادہ مؤثر، سوڈئیم آئن سے بنی نمکین بیٹری - ایکسپریس اردوواشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے سوڈیئم آئن بیٹری بنائی ہے جو گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »