سعودی عرب میں ایک سال کے دوران ایک کروڑ 43 لاکھ ٹن کھجورحاصل لیکن کھجور کے درخت کتنے ہیں؟اعدادوشمار سامنے آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے زرعی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں

بتایا گیا ہے کہ ملک میں مجموعی طورپرکھجور کے 3کروڑ 43 لاکھ درخت ہیں جن سے گذشتہ برس ایک کروڑ 43 لاکھ ٹن خالص اور میٹھی کھجور حاصل کی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق خالص اور اعلیٰ معیار کے کھجوروں کے درخت 7 اعشاریہ 74 ملین درخت پہلے نمبر پرہیں۔دوسرے نمبر پر زرد

رنگ کی کھجور کے درخت ہیں جن کی تعداد 4 لاکھ 68 ہزار ہے۔زرعی سروے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میںدرختوں کی تعداد 25 اعشاریہ 92 ملین ہے جن میں سے پھل دار درختوں کی تعداد 18 اعشاریہ 39 ہے۔ان میں زیتون کے پھل دار درخت سب سے زیادہ ہیں جن کی تعداد 12۔ 77 ملین ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارش اورژادلہ باریسعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارش اورژادلہ باری SaudiArabia Makkah Taif Rain Thunderstorms Storm saudiarabia KingSalman metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے بعد ایران نے بھی خواتین کو بڑی خوشخبری سنا دی ، اجازت دیدیتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران نے چالیس برس کے بعد خواتین کو سٹیڈیم میں جا کر فٹبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورۂ چین کے فوری بعد سعودی عرب جانے کا امکانوزیراعظم کا دورۂ چین کے فوری بعد سعودی عرب جانے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang and this time do bring ajwa khajor .other wise vote main nawaz ka .ap hum nay bi sayasut shuro kur di hu .diesel ki terha جو اپنا مسلہ ہے 80لاکھ کشمیر کے لوگوں کو لاک ڈون کیا گیا،وہ ضروری ہے کہ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کھجور کے تین کروڑ 40 لاکھ درخت، پیداوار 44 لاکھ ٹنسعودی عرب میں کھجور کے تین کروڑ 40 لاکھ درخت، پیداوار 44 لاکھ ٹن SaudiArabia Dates Trees Production
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کھجور کے درخت کتنے ہیں؟سعودی عرب میں کھجور کے درخت کتنے ہیں؟ تفصيلات جانئے: DailyJang Saudi Aravia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے بچوں کو بینک اکاونٹ کھولنے کی اجازتسعودی عرب میں غیر ملکیوں کے بچوں کو بینک اکاونٹ کھولنے کی اجازت SaudiArabia SAMA ForeignerChild BankAccount Allow SaudiGovt Foreigners saudiarabia KingSalman KSAmofaEN SAMA_GOV
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »