سعودی عوام اور تارکین وطن نے حکومت کے بتائے ہوئے تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا: قونصل جنرل خالد مجہید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ(محمد اکرم اسد) ہم خادم الحرمین الشریف شاہ سلمان بن عبدالعزیز ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ کورونا  وباء کی صورت

میں سعودی حکومت نے نہ صرف اپنی عوام بلکہ یہاں موجود لاکھوں تارکین وطن اور اور انکے اہل خانہ کو بلا تفریق بھر پور خیال رکھا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے کہ سعودی عوام اور یہاں مقیم غیر ملکی بھرپور انداز میں اس وباء سے محفوظ رہ سکیں، یہ بات جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے پاکستانی اخبارات کے نمائیندگان کے ہمراہ ایک پریس بریفینگ میں کہی۔

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا، بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری خالد مجید نے کہا کہ سعودی حکومت دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں سعودی عوام اور تارکین وطن حکومت کے بتائے ہوئے تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا۔ خالد مجید نے کہا کروناء وبا پاکستان کے قونصلیٹ کے لئے بہت بڑے چیلنجز لایا چونکہ سعودی عرب کے اس مغربی صوبے میں پاکستانیوں کی تعداد تمام دنیا میں پھیلے ہوئے پاکستانیوں کی تعداد سب زیادہ ہےاور ان مشکلات پر سعودی حکام، پاکستان کمیونٹی کے ذریع بھر پور تعاون سے قابو پایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی پروازوں کی بندش کے بعد یہاں رہ جانے والے 500 عمرہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورےکورونا وائرس : سعودی حکومت کے عوام کو چھ اہم مشورے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کے ایک اور اہم عہدیدار کو عہدے سے ہٹا دیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے,ڈی جی پراجیکٹ نادرا ذوالفقار احمد کی جگہ کسی کو تعینات نہیں کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: سوشل میڈیا پر بچی کے ریپ اور قتل کی جھوٹی خبر کے خلاف مقدمہپاکستانی سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی مہم کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک آٹھ سالہ بچی کے ریپ کی جھوٹی خبر کے خلاف بچی کے خاندان نے پشاور میں ایف آئی آر درج کروائی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا اور سابق کپتان سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ، پانی کے مؤثر استعمال اور ضیاع کو روکنے کے لیے واٹر بل منظورخیبرپختونخواہ، پانی کے ضیاع کو روکنے کے لیے واٹر بل منظور ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے اور چاندی کی پیداوار میں اضافہسعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت سونے، چاندی اور تانبے کی پیداوار میں اضافہ کیا جارہا ہے، سعودی ولی عہد چاہتے ہیں کہ معدنیات کو پیٹرول کا متبادل بنا دیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »