سعودی عرب میں اغوا برائے تاوان کا گروہ چلانے والے 3 بنگالی گرفتار لیکن کس ملک کے شہری کو اغوا کرکے قید کررکھا تھا ؟ تفصیلات منظرعام پر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر ریاض میں پولیس نے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 رکنی غیرملکی گروہ کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق ریاض پولیس نے کامیاب

کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان میں ملوث تین رکنی غیرملکی گروہ کو گرفتار کرکے مغوی کو بازیاب کروالیا۔ریجنل پولیس ترجمان کرنل شاکر التویجری نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم غیرملکیوں نے کسی شخص کو یرغمال بنا کر اپنے فلیٹ میں قید کررکھا ہے۔

کرنل التویجری کے مطابق ملزمان نے اپنے ہم وطن مغوی کے اہلخانہ سے بنگلہ دیش میں رابطہ کرکے ان سے تاوان کے طور پر 25 ہزار ریال طلب کیے تھے، ملزمان نے مغوی کے اہلخانہ کو دھمکی دی تھی کہ اگر تاوان ادا نہ کیا گیا تو وہ مغوی کو ہلاک کردیں گے۔پولیس ترجمان کے مطابق اغوا برائے تاوان کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کارروائی کرکے مغوی کو ملزمان کے قبضے سے رہا کرالیا، ملزمان نے ریاض کے علاقے ’لبن‘ کے ایک فلیٹ میں مغوی کو رکھا ہوا تھا۔کرنل التویجری کے مطابق گرفتار ملزمان کی تعداد تین تھی، ان کا تعلق بنگلہ دیش سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی، نیپرا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیسندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی Read News Karachi Sindh WheatShortage
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک میں 6 ماہ میں 5 کروڑ کے قریب ویڈیوز ڈیلیٹ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »