سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں نیلے ہیرے کی چوری پر منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات 33 برس بعد بحال - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں نیلے ہیرے کی چوری کے بعد منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات 33 برس بعد بحال

29 ستمبر 2019سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں لگ بھگ 33 برس بعد سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کی منسوخی سنہ 1989 میں ہوئی تھی جب تھائی لینڈ کے ایک شہری نے ایک سعودی شہزادے کا 20 ملین ڈالر مالیت کا مشہور ’نیلا ہیرا‘ چُرا لیا تھا۔

کریانگکرائی ٹیچامونگ ایک بڑا خطرہ مول لے رہے تھے۔ سعودی عرب میں چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا ہو سکتی ہے مگر کریانگکرائی کوئی عام چور نہیں تھے۔ ان کی آنکھیں ان درجنوں قیمتی جواہرات اور نگینوں پر تھیں جو ان کے مالک اور سعودی شہنشاہ فہد کے سب سے بڑے بیٹے شہزادہ فیصل کی ملکیت میں تھے۔ اس رات کریانگکرائی نے محل میں ایسی کئی جگہوں پر لوٹ کا سامان چھپا دیا جہاں وہ جانتے تھے کہ انھیں تلاش نہیں کیا جا سکے گا۔ اس کے بعد ایک ماہ کے دورانیے میں وہ ان جواہرات کو اس سامان میں منتقل کر کے چھپاتے رہے جو وہ تھائی لینڈ میں اپنے گھر بھیج رہے تھے۔

مگر سب سے زیادہ پریشانی جس ایک چیز کی گمشدگی پر تھی وہ ایک انڈے کے سائز کا 50 قیراط کا ایک نیلا ہیرا تھا۔ فروری سنہ 1990 کے اوائل میں بینکاک میں سعودی سفارت خانے کے ویزا سیکشن کے دو اہلکار تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں اپنے کمپاؤنڈ کی جانب جا رہے تھے۔ اپنی منزل سے کوئی آدھ میل دور ان کی گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا اور دونوں اہلکار مارے گئے۔ اسی دوران ایک مسلح شخص ان دونوں اہلکاروں کے ایک ساتھی کے اپارٹمنٹ میں داخل ہوا اور اسے گولی مار دی۔

وہ کھلے عام تھائی پولیس پر برآمد کیے گئے جواہرات چرانے اور اپنی اس خرد برد کو چھپانے کے لیے سعودی اہلکاروں کو قتل کرنے کا الزام عائد کرتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سعودی اہلکاروں کو اس لیے قتل کیا گیا تھا کیونکہ وہ اس چوری کے بارے میں اہم معلومات تک پہنچ چکے تھے۔ سفارت کاروں کے قتل کی تحقیقات کے انچارج افسر پر محمد الرویلی کی گمشدگی کا باضابطہ الزام عائد کیا گیا مگر بعد میں یہ الزامات واپس لے لیے...

کھوجہ صحیح تھے۔ بعد میں یہ بات سامنے آئی کہ گمشدہ جواہرات تلاش کرنے پر مامور پولیس نے اس میں سے کچھ خرد برد کر لیے تھے، جواہرات کے ڈیلر سے بھتہ لیا تھا اور ان کی اہلیہ اور بیٹے کو مار دیا تھا۔ اصل تحقیقات کے پولیس چیف انچارج شالور کرڈتھیس نے بالآخر 20 سال جیل میں گزارے۔کریانگکرائی اب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ جیل سے ان کی رہائی کو 28 سال ہو چکے ہیں اور اس دلیرانہ چوری کو 30 سال۔ اب وہ شمال مغربی تھائی لینڈ میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ کئی دنوں تک بی بی سی تھائی سروس کی ایک ٹیم ان کے پتے کے بارے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہاہہہاہا چور بھی ہونے چاہئیں ورنہ خبر کہاں سے آئے گا۔۔۔

2/2

1/2

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہکبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کر دئیے گئے   سعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی - ایکسپریس اردوسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews SaudiaArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایسی بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستانی کی تاریخ میں نہیں آئی، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمران خان کی حکومت میں صرف چوری اور لوٹ مار میں ترقی ہوئی، مریم نواز AP ka apna bars mein Kay khali ha!! Ai thi bilkul, PML N ki shakal main ایسی بدعنوان حکومت نہیں آئی تو کیا ویسی بد عنوان حکومت ائی ہے 😊😊
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »