سعدُاللہ نے شاہ جہاں کی مشکل کا کیا حل نکالا؟ -

\U0634\U0627\U06c1\U062c\U06c1\U0627\U06ba, \U0645\U063a\U0644 \U0628\U0627\U062f\U0634\U0627\U06c1, \U0645\U063a\U0644 \U062d\U06a9\U0645\U0631\U0627\U0646, \U0645\U063a\U0644 \U062f\U0648\U0631, \U0645\U063a\U0644\U06cc\U06c1 \U0633\U0644\U0637\U0646\U062a

سعدُ اللہ نے بڑی مشکل کا حل نکال لیا ......................... چنیوٹ کے رہائشی کو اہم ریاستی عہدہ سونپ دیا گیا مزید پڑھیں: #ARYNewsUrdu

\U0634\U0627\U06c1\U062c\U06c1\U0627\U06ba, \U0645\U063a\U0644 \U0628\U0627\U062f\U0634\U0627\U06c1

3/24/2020

سعدُ اللہ نے بڑی مشکل کا حل نکال لیا ......................... چنیوٹ کے رہائشی کو اہم ریاستی عہدہ سونپ دیا گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

خاندان مغلیہ کے نام ور حکم راں شاہ جہاں جب سریر آرائے سلطنت ہوئے تو اس وقت کے شاہِ ایران نے بہ ذریعہ قاصد ایک خط روانہ کیا اور اعتراضاً لکھا کہ آپ تو ہند کے فرماں روا ہیں، ہند کو آپ نے ”جہاں“ کس طرح تصور کرلیا ہے۔ اعتراض معقول تھا۔ بادشاہ کو متردد …

ویب ڈیسک 24 مارچ 2020 خاندان مغلیہ کے نام ور حکم راں شاہ جہاں جب سریر آرائے سلطنت ہوئے تو اس وقت کے شاہِ ایران نے بہ ذریعہ قاصد ایک خط روانہ کیا اور اعتراضاً لکھا کہ آپ تو ہند کے فرماں روا ہیں، ہند کو آپ نے ”جہاں“ کس طرح تصور کرلیا ہے۔ اعتراض معقول تھا۔ بادشاہ کو متردد دیکھ کر اعیانِ سلطنت بھی پریشان ہوگئے۔ شاہ جہاں نے پورے اپنے زیرِ قبضہ ملک میں ڈھنڈورا پٹوا دیا کہ جو صاحب بھی اس کا مدلل جواب دینا چاہیں بلاتکلف دہلی تشریف لائیں، انہیں منہ مانگا انعام دیا جائے گا۔ ہر شخص عوام و خواص میں غور و فکر کرنے لگا، لیکن معقول جواب کسی کی سمجھ میں نہ آسکا۔ پنجاب میں ”چنیوٹ“ ایک علاقہ ہے، وہاں ایک اوسط درجے کے زمین دار سعدُ اللہ نے بھی یہ اعلان سنا اور ایک نکتہ اس مسئلہ کے حل میں سوجھ گیا۔ وہ فوراً دہلی پہنچے، اس وقت شاہ جہاں کے درباری شاعر ملک الشعرا ابوطالب کلیم تھے، ان سے سعدُ ﷲ کی ملاقات ہوگئی۔ وہ بھی اسی فکر میں تھے، ان دنوں ہر طرف اسی بات کا تذکرہ تھا چوں کہ سعد ﷲ کی شخصیت اس وقت گم نام تھی، انہوں نے کہا میں جواب دے سکتا ہوں۔ کلیم کو تعجب ہوا اور خوشی میں پوچھا کس طرح؟ سعدُ ﷲ نے صرف دو سطریں کاغذ پر لکھ کر دے دیں تاکہ کوئی اور نہ جان سکے۔ ابوطالب کلیم نے اسی وقت شاہ جہاں کی طرف سے دعا سلام کے بعد ایک شعر اسی مضمون کو سمیٹتے ہوئے جو سعدُ ﷲ نے بتایا تھا، فی البدیہہ موزوں کیا، صفحہ قرطاس پر رقم کرکے ریشمی غلاف میں لپیٹ کر شاہ جہاں سے مہر لگوا کر قاصد کے ہاتھ شاہَ ایران کو بھیج دیا۔ اس وقت شاہ جہاں کو بھی تفصیل نہیں بتائی۔ بس اتنا کہا مدلل جواب ہے۔ آپ اطمینان رکھیں، جلد شکریہ کا خط آئے گا۔ چند دن میں قاصد واپس آگیا۔ شاہ ایران نے لکھا تھا، جس نے بھی یہ مضمون تلاش کیا اگر آپ کے یہاں وہ کوئی حیثیت کا حامل نہیں تو بھیج دیں، میں اس کو وزیراعظم بناؤں گا وہ اس کا مستحق ہے۔ اب شاہ جہاں نے اس خوشی کے موقع پر دربار سجایا۔ ملک الشعرا ابوطالب کلیم اپنے ساتھ سعدُ ﷲ خاں کو لے کر دربار میں پہنچے۔ شاہ جہاں نے کلیم سے دریافت کیاکہ کیا لکھ کر روانہ کیا تھا۔ ابوطالب کلیم نے سعدُ ﷲ کا تعارف کراتے ہوئے کہا۔ یہ صاحب آپ کا اعلان سن کر چنیوٹ سے تشریف لائے تھے۔ انہوں نے ایسی مدلل بات بتائی جسے میں نے ایک شعر میں موزوں کرکے بھیج دیا تھا۔ وہی شعر پھر لکھ کر پیش کردیا۔ ہند و جہاں زروئے عدد چوں برابر است برما خطاب شاہ جہاں زان مسلم است (حساب ابجد کے طریقے سے ہند و جہاں ہم عدد ہوتے ہیں، دونوں کے عدد ”59“ ہوتے ہیں اس لیے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہند لکھوں کہ جہاں) شاہ جہاں نے اس نکتے کی بہت تعریف کی، کلیم کو انعام سے مالا مال کردیا اور جس نے یہ نکتہ بتایا اس کو پورے چنیوٹ کا نواب کردیا اور اپنا وزیراعظم۔ یہ تھے نواب سعدُ ﷲ خاں جو ساری عمر شاہ جہاں کے وزیراعظم رہے۔ (“کتاب نما”، نئی دہلی، فروری 2001 کے شمارے سے انتخاب) 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News

کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے 'بادشاہ' بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News

سعودی عرب میں کرفیو، خادم الحرمین الشریقین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم نامہ جاری کردیاریاض (وقار نسیم وامق) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں

شہباز گل نے شہباز شریف کے مطالبات کو پوائنٹ سکورننگ قرار دے دیاOr media ki lottery lag gi sath ya b likho 😀😀😀 درست کہ رہا ہئ کنجر کی اولاد جائز مطالبات ہیں نکما ٹولہ مسلط کر دیا گیا ہے

شہباز گل نے شہباز شریف کے مطالبات کو پوائنٹ سکورننگ قرار دے دیااس کی کیااوقات ہے،رینٹ کا سپیکر ہے Gleez shkl Shahbaz Gill sirf dubara nokri lena chahtay hayn



کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو'

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ

سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

بھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

24 مارچ 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

سعودی عرب میں کروناوائرس سے پہلی موت

اگلا خبر

کروناوائرس کتنا بھیانک ثابت ہوسکتا ہے؟ طبی ماہر نے خبردار کردیا
مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین اب آپ گھر بیٹھے خون کا عطیہ دے سکتے ہیں مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدری کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟ اٹلی کی نرس جسے کرونا وائرس لگنے کا کوئی خطرہ نہیں کرونا وائرس: 24 گھنٹوں کے دوران 500 سے زائد برطانوی شہری ہلاک امدادی سامان لئے طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہتے ہیں: وزیر خارجہ کورونا وائرس: لاک ڈاؤن، کیسا لاک ڈاؤن؟ سویڈن کا انوکھا ردعمل ننھے بچوں کی وہ حرکات جو ان میں ایک سنگین مرض کی نشاندہی کرتی ہیں راجن پور میں گندھارا تہذیب کے آثار مل گئے موجودہ وسائل سے ہم کرونا پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم
کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار 'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو' کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا بھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں - ایکسپریس اردو دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہزار ہوگئی، 9 لاکھ 20 ہزار متاثر - ایکسپریس اردو کورونا کا پھیلاؤ: پاکستان میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟ حکومت نے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی - ایکسپریس اردو کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن ایک انسانی بحران بن گیا