سشانت سنگھ کی موت کے بعد تبدیلی آگئی اکشے کمار اور روہت شیٹی نے کرن جوہر کی فلم کرنے سے انکار کردیا ان کو پیسے واپس لوٹا دئیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سشانت سنگھ کی موت کے بعد تبدیلی آگئی، اکشے کمار اور روہت شیٹی نے کرن جوہر کی فلم کرنے سے انکار کردیا، ان کو پیسے واپس لوٹا دئیے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پھیلانے والوں پر برس رہے ہیں جو صرف بالی ووڈ کے لوگوں کے بچوں ہی کو کام دیتے ہیں اور باہر سے آنے والے لوگوں میں خواہ کتنا ہی ٹیلنٹ کیوں نہ ہو، انہیں کام نہیں ملتا۔ نیپوٹزم پھیلانے والوں میں کرن جوہر کا نام سرفہرست لیا جاتا ہے چنانچہ سوشل میڈیا صارفین انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ اس کے علاوہ عالیہ بھٹ، ٹائیگر شروف، ایکتا کپور، سونم کپور اور دیگر بھی لوگوں کے نشانے پر ہیں حتیٰ کہ سونم کپور کی بہن ریا کپور کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں بھی مل رہی...

لاہور میں قائم وہ مسجد جو عدالتی مقدمہ جیتنے کے لیے مسلمانوں نے ایک رات میں تعمیر کی،اسکی حیرت انگیز کہانی جانئے بزنس اپ ٹرن کے مطابق کرن جوہر پر تنقید بڑھنے کے بعد اب اکشے کمار اور روہت شیٹی نے ان کے پراجیکٹس سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ اکشے اور روہت نے کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے ساتھ معاہدہ کر رکھا تھا اور فلم ’سوریاونشی‘ کا پیشگی معاوضہ بھی لے رکھا تھا ۔ انہوں نے اب دھرما پروڈکشن کے ساتھ معاہدہ ختم کرتے ہوئے پیشگی لی گئی رقم بھی واپس کر دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی موت کا اثر کمپیوٹر پروگرامنگ پر بھی نمودارامریکا میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت نے کمپیوٹر پروگرامنگ کی دنیا بھی بدلنا شروع کر دی، ٹویٹر اور امریکی بینک جے پی مورگن نے اپنی کوڈنگ سےmaster, slave اور blacklist جیسے الفاظ ہٹانا شروع کر دیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »