سر باجوہ سیٹھوں سے ذرا بچ کے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد حنیف کا کالم: سر باجوہ سیٹھوں سے ذرا بچ کے

اس میٹنگ سے باہر ایک قوم ہے جو بلک رہی ہے، بجلی کے بل بھرنے کے لیے تین تین نوکریاں کرنے پر مجبور ہے۔ ڈھائی کروڑ بچہ ہے جو کسی سکول کی شکل نہیں دیکھے گا۔

ایک دفعہ جانے کا موقع ملا تو گھر اتنا بڑا تھا کہ لگا کہ میری گاڑی میں پیٹرول ختم ہو سکتا ہے۔ ایک اور سیٹھ کے ڈرائیور نے بتایا کہ 18 گھنٹے لینڈ کروزر پر ڈیوٹی کرتا ہوں لیکن کھانے کے وقت دو کے بعد تیسری روٹی مانگوں تو سیٹھ کہتا ہے جاؤ اپنی خرید کر کھاؤ۔ جہاں ڈی ایچ اے پہنچتی ہے اس سے بڑا پروجیکٹ اس کے سامنے لا کر کھڑا کر دیتا ہے لیکن جہاں تک مجھے علم ہے کوئٹہ میں ڈی ایچ اے بنا کر ہم نے اسے ایک چھوٹی سی شکست فاش دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aap ne to dil ki bat Kah Dali Geo jaani

محمد حنیف کے کالم میں ایسا لگتا جیسے وہ تاجروں کے خلاف نہیں بلکے خود سپہ سالار کی ٹانگ کشائی کر رہے ہیں۔ ویسے جہاں بات ہوئی ملک صاحب کی وہ تو پاکستان کے غریب ترین تاجر ہیں۔ ویسے اچھا تو ہے ہوگا، ان تاجروں کے جو ٹیکس لاگو ہوتاہے وہ غریب عوام پر ڈال دیں، بیچارے خود ھی بھردیں گے

BBC=donkey

Sethon k lye pegam..Tax do nhi to Shabbr k sath Gabbar b aaega 🤣🙂

Bach kaay rahain tmaam shaar pasandon saay😷👎

Kya falooda banaya hai sir 😘😘🙏🙏

Businessmen unwilling to enter new terms as such strict to status quo which suit them. It seems they wait to see out PTI govt and hoping reback their old ally PML/PPP.

پاکستانی تاریخ میں سب سے اچھا جرنل باجوہ ھے جو ایک ساتھ کی محاز پر سر گرم ھے ماہر معیشت خارجہ امور وزیراعظم حکومتی دلال

mohammedhanif اگر آپ بی بی سی سے منسلک نہ ہوتے تو اب تک غائب ہو چکے ہوتے

اب تو یقین آ گیا کہ ملک کی باگ ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔ سویلین حکومت کے ہوتے ہوئے باجوہ صاحب کس قانون کے تحت ان لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ان کو چاہیے کہ اپنے کام سے کام رکھیں اور کشمیر آزاد کرائیں نہ کہ ملک کی سیاست میں ٹانگ اڑائیں۔

No it's all just totally wrong in fact ist time army taking all concerns about the economy it's a real big change they're knows about the importance of economic growth specially it's a real big crises in the last two decades but now it's an economic war's it's a real big change.

باجوہ نے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کیا تھا کہ شاید کچھ کرے گا لیکن وہ الٹا اس کے حلق کو آگیا عسکریہ لنگریہ پاکستان :)

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی جو صورتحال اتنی زیادہ خراب ہے اس میں ہمارے وزیراعظم ہی کا دوش نہیں بلکہ آرمی چیف کا بھی برابر ہاتھ ہہے

شرط لگا لیں یہ پاکستان میں تیس چالیس ایکٹر سے اوپر زمین نہیں لیں گے...البتہ دفن جنت البقیع کے آس پاس ہی ہوں گے

کس کو کہہ رہے ہو۔

ٹوکن سے زرا بچ کے تو سنا تھا، چلو آج سیٹھوں سے بچ کے بھی سن لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نو سر باز نیب افسر بن کر خورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین تک پہنچ گئےسکھر (ویب ڈیسک) نوسرباز قومی احتساب بیورو (نیب) کے افسر بن کر پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوسرباز نیب افسر بن کر خورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین تک پہنچ گئےنوسربازنیب افسر بن کر خورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین تک پہنچ گئے Sukkur KhursheedShah NAB FakeNabOfficer FrontMan PPP MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official S_KhursheedShah Dr_FirdousPTI MinisterSindh MuradAliShahPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن وزیر کھیل کے والد کا انتقال، مہمان کھلاڑی کالی پٹیاں باندھیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک فوج کے سربراہ بھی ہوں گےوزیراعظم کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک فوج کے سربراہ بھی ہوں گے PMImranKhan China ImranKhanPT Beijing MoIB_Official zlj517 china CathayPak pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، فرانسیسی صدردہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، فرانسیسی صدر تفصيلات جانئے: DailyJang جی تم یہی کام کر رہے ہو دہشت گردوں کا طیارے فراہم کر رہے ہو جیسے 1965 سے پہلے امریکہ نے کیا تھا اب تم بھی وہی کر رہے وہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج چین کے دورہ پر روانہ ہوں گے لیکن اس کے بعد چین کے صدر کس ملک دورے پر جارہے ہیں؟ بڑی خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »