سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا بھی سیالکوٹ واقعے پر پیغام سامنے آگیا۔ مزید جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں انجیلو میتھیوز نے کہا کہ ’ایک سری لنکن کے وحشیانہ قتل کا سن کر صدمہ اور افسوس ہوا۔‘

انجیلو میتھیوز نے مطالبہ کیا کہ ’اس وحشتناک واقعے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر سزا دی جائے۔‘سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریا نتھا کمارا کے تابوت پر ’Head‘ لکھنے کی وجہ سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا تھا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگادی تھی۔

مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے تھے، مشتعل افراد نے فیکٹری میں توڑ پھوڑ بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ افسوسناک واقعہ۔سری لنکن منیجر کی پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئیگزشتہ روز سیکڑوں مشتعل افراد نے سری لنکن شہری پر مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر ڈنڈے برسائے، اسے موت کے گھاٹ اتار دیا، اس کی لاش کی بے حرمتی کی، گھسیٹا اور 😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کا قتل: تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیشپنجابحکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakStandsWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی12:27 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کا قتل۔۔۔سری لنکن وزیر اعظم کا رد عمل بھی سامنے آگیاسری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی نے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان سری لنکن شہری کے قتل کے معاملے میں انصاف فراہم کریں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹیقین ہے عمران خان ذمے داروں کوکٹہرے میں لائیں گے سری لنکن وزیراعظمسانحہ سیالکوٹ،یقین ہے عمران خان ذمے داروں کوکٹہرے میں لائیں گے، سری لنکن وزیراعظم SriLanka PrimeMinister PMImranKhan MahindaRajapaksa SialkotIncident MoIB_Official GovtofPakistan MFA_SriLanka ImranKhanPTI PresRajapaksa MoIB_Official GovtofPakistan MFA_SriLanka ImranKhanPTI PresRajapaksa Imran Khan Naizi never act on his promises made?he can take U-turn?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »